-
مسئلہ کشمیر کو یو این چارٹرکے مطابق حل کرنے پر چین کی تاکید
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۳چین نے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور دیا ہے۔
-
کشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۹اگست کے بعد دوسری بار سلامتی کونسل کشمیر کے مسئلے پر بات کرے گی۔
-
چین ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا مخالف
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۵چینی حکومت نے ایک بار پھر ایران سے متعلق امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتے ہوئے انھیں بین الاقوامی قوانین کے خلاف قرار دے دیا۔
-
چین سمیت دنیا کے مختلف ممالک کے عیسائیوں کا شہید قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت !
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۱پوری دنیا میں سپاہ قدس کے کمانڈر اور مرد محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کی عالم اسلام کے لئے خدمات کو اپنے اپنے طریقوں سے خراج تحسین پیش کی جا رہی ہے۔ امریکا، فرانس، نائجیریا، برازیل اور چین سمیت دنیا کے مختلف ممالک کے عیسائیوں نے ایران کے اس انٹر نیشنل ہیرو کو یاد کیا اور ان کی خدمات اور داعش کے چنگل سے عیسائیوں کو نجات دلانے کی ان کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کیا۔
-
ایران کی والیبال ٹیم نے اولمپیک مقابلوں کیلئے کوالیفائی کر لیا
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی والیبال ٹیم نے چین میں منعقدہ اولمپک کوالیفائنگ مقابلوں میں چینی حریف کیخلاف کھیلے گئے میچ میں کامیابی کیساتھ ٹوکیو میں منعقدہ 2022 اولمپک مقابلوں کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
-
امریکہ نےجوہری معاہدے اور اجتماعیت کو خطرے میں ڈال دیا: ظریف
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں نےجوہری معاہدے اور اجتماعیت کو خطرات سے دوچار کردیا ہے۔
-
ٹرمپ کی نیند اڑانے والا ٹرائیکا! ۔ ویڈیو
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۳ایران روس اور چین کو شامل ہونے والا ٹرائیکا دنیا اور حتیٰ بعض امریکی تجزیہ نگاروں کی نگاہ میں امریکی تاناشاہی کے لئے ایک بڑا خطرہ شمار ہوتا ہے۔
-
ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۶ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے تعلقات میں توسیع کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
ایران و چین کے وزرائے خارجہ نے باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید کی
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
-
کاغذی اتحاد سے حقیقی اتحاد تک + کارٹون
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۶ایران، روس اور چین کا اتحاد، امریکا کے لئے خوفناک خواب بن گیا ہے۔ ایران، روس اور چین کی بحریہ نے بحر ہند اور بحیرہ عمان میں مشترکہ فوجی مشقیں کرکے امریکا کی نیندیں حرام کر دیں۔