-
پاکستان اور چین کی مشترکہ فوجی مشقیں
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۷پاکستان اور چین عنقریب واریئر سات " Warrior VII " کے نام سے، پاکستان کی سرزمین پر مشترکہ فوجی مشقیں انجام دیں گے۔
-
امریکہ اب ہمارا مسکن نہیں: ہواوے
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۸امریکا کے ساتھ چین کے تجارتی تعلقات میں تناؤ پیدا ہونے اور واشنگٹن کے الزامات کے بعد چینی ٹیکنالوجیکل کمپنی ہواوے نے امریکا کو چھوڑ کر ریسرچ میں اب اپنا نیا مسکن تلاش کرلیا۔
-
ایران کے خلاف امریکا کا مخاصمانہ رویّہ
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۸امریکی وزیر خارجہ نے ایران روس اور چین کو یورپ اور امریکا کے لئے مشترکہ چلینج قراردیا ہے۔
-
پاک چین آزاد تجارت کے دوسرے مرحلے کا آغاز
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳پاکستان اور چین کے درمیان طے پانے والے آزاد تجارتی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد شروع ہوگیا ہے۔
-
چین کا اقوام متحدہ پرہانگ کانگ کےمظاہرین کی حوصلہ افزائی کا الزام
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۴چین نے الزام عائد کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی سربراہ نے ہانگ کانگ میں ہنگامہ آرائی کو ہوا دی اور مشتعل مظاہرین کی حوصلہ افزائی کی۔
-
عراقچی کا دورۂ چین، اسٹریٹجک تعلقات کے بارے میں مذاکرات اور ایٹمی معاہدے پر مشاورت
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۲ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی ہفتے کے روز اپنے چینی ہم منصب کی دعوت پر چین پہنچے-
-
ایٹمی معاہدے کا تحفظ تمام ملکوں کی ذمہ داری ہے، ایران
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۳ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدہ ایک بین الاقوامی سفارتی دستاویز ہے اور اس کا تحفظ و پاسداری تمام ملکوں کی ذمہ داری ہے۔
-
ایران و چین کی جوہری معاہدے پر مشاورت
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کےنائب وزرائے خارجہ کی موجودگی میں جوہری معاہدے پر سیاسی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔
-
سید عباس عراقچی بیجنگ پہنچ گئے
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱سید عباس عراقچی چینی حکام سے ملاقات کے لئے بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔
-
جوہری معاہدے کا نفاذ کشیدگی کو کم کرنے کا واحد راستہ : چین
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۵چین کا کہنا ہے کہ وہ جوہری معاہدے کے نفاذ اور حمایت کے مقصد کے تحت دیگر فریقین سے رابطے میں ہے۔