-
ایران کی سائنسی ترقی
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۵ایران کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جو دنیا بھر میں سائنسی ترقی میں تیز رفتار ی کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔
-
امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان تصادم کا خدشہ
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۶چین نے امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان تصادم کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔
-
شام پر امریکہ کے میزائل حملے پر چین کا ردعمل
Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸چین نے شام پر امریکہ کے میزائل حملے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے بحران شام کو مذاکرات اور سیاسی طریقے سے حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
جزیرہ نمائے کوریا کی کشیدہ صورت حال پر چین کا اظہار تشویش
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۴چین نے جزیرہ نمائے کوریا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر اپنی تشویش ظاہرکی ہے۔
-
دلائی لامہ کے دورہ ارونا چل پردیش پر ھند چین تعلقات میں کشیدگی
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۳چین نے ہندوستان میں تبت کے جلا وطن رہنما دلائی لامہ کے دورہ ریاست ارونا چل پردیش پر نئی دہلی کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے خلاف ٹرمپ کی دھمکی
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۲امریکہ نے دھمکی دی ہے کہ اگر شمالی کوریا پر دباؤ بڑھانے کے لئے چین نے ساتھ نہیں دیا تو پیونگ یانگ کے جوہری خطرے کے بارے میں وہ اکیلے ہی اقدام کرے گا۔
-
بو آؤ فورم فار ایشیا کا سالانہ اجلاس چین میں شروع
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۴فورم بو آؤ فار ایشیا کا سالانہ اجلاس چین میں شروع ہوگیا ہے جس میں ایشیائی اور یورپی ملکوں کے حکام اور تجارتی وفود شریک ہیں۔
-
روس اور چین نے سلامتی کونسل میں قرارداد جمع کرادی
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۱روس اور چین نے ایک بار پھر شام و عراق میں دہشت گردوں کی جانب سے کیمیائی بموں کے استعمال سے متعلق قرار داد سلامتی کونسل کے حوالے کردی ہے۔
-
یوم پاکستان کے موقع پرچینی صدر اور وزیراعظم کی مبارک باد
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۶چینی صدر اور وزیراعظم نے یوم پاکستان کے موقع پر پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
جنوبی کوریا اور چین میں کشیدگی
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۲جنوبی کوریا کی جانب سے امریکی تھاڈ میزائل سسٹم کی تنصیب پرتاکید سے جنوبی کوریا اور چین کے تعلقات میں کشیدگی آگئی ہے۔