SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

چین

  • امریکہ کا میزائل تجربہ مؤخر، وجہ سامنے آ گئی

    امریکہ کا میزائل تجربہ مؤخر، وجہ سامنے آ گئی

    Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۲

    پینٹاگون کےحکام نے ابھی تک اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

  • ایران کے اعلی مذاکرات کار کی ایٹمی معاہدے کے فریقوں سے ملاقات

    ایران کے اعلی مذاکرات کار کی ایٹمی معاہدے کے فریقوں سے ملاقات

    Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵

    ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار ڈاکٹر علی باقری کنی نے ویانا میں ملاقاتیں شروع کردی ہیں۔

  • اندھیرے میں ہوا امریکی اسپیکر کا استقبال۔ ویڈیو

    اندھیرے میں ہوا امریکی اسپیکر کا استقبال۔ ویڈیو

    Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۴

    گزشتہ روز امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے بایڈن حکومت کی مبینہ مخالفت اور چینی دھمکیوں کے باوجود تائیوان کا دورہ تو کیا مگر جس انداز میں ایئرپورٹ پہنچنے پر اُن کا استقبال کیا گیا اُس سے لگتا ہے کہ چینی دھمکیاں ٹھیک ہے کہ انہیں دورے سے نہیں روک پائیں مگر اُن کا اثر ضرور ہوا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کی نینسی پلوسی کے تائیوان کے دارالحکومت پہنچنے پر وہاں کے ایئرپورٹ پر روشنی کا معقول انتظام نہیں تھا اور وہ اندھیرے میں ہی اپنے طیارے سے اتر کر اپنی منزل کی جانب روانہ ہوئیں۔

  • چین نے اپنی دھمکی پر عمل کر دیا

    چین نے اپنی دھمکی پر عمل کر دیا

    Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۴

    چین نے تائیوان کے گرد 6 مقامات پر لائیو فائر سمیت فضائی اور بحری مشقیں شروع کر دیں۔

  • چین میں ہولناک واقعہ، چاقو کے وار سے 9 بچے جاں بحق و زخمی

    چین میں ہولناک واقعہ، چاقو کے وار سے 9 بچے جاں بحق و زخمی

    Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳

    چین میں چاقو بردار شخص نے کنڈر گارڈن اسکول میں گھس کر بچوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 9 بچے جاں بحق و زخمی ہوگئے۔

  • امریکہ ایران کیخلاف غیر قانونی پابندیوں کو فوری طور پر ختم کرے : چین

    امریکہ ایران کیخلاف غیر قانونی پابندیوں کو فوری طور پر ختم کرے : چین

    Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴

    چینی محکمۂ خارجہ کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کیخلاف عائد کی گئی غیر قانونی پابندیوں کو مکمل طور پر اٹھانا ہوگا۔

  • جنگ کی تیاری، چین نے ارادے ظاہر کر دیئے+ ویڈیو

    جنگ کی تیاری، چین نے ارادے ظاہر کر دیئے+ ویڈیو

    Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱

    چین اور تائیوان میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔

  • نینسی پلوسی کے دورۂ تائیوان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    نینسی پلوسی کے دورۂ تائیوان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳

    نینسی پلوسی کے اس جزیرے کے دورے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • کیا امریکی ڈر گئے؟+ ویڈیو

    کیا امریکی ڈر گئے؟+ ویڈیو

    Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷

    امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی رات کے اندھیرے میں تائیوان پہنچی۔

  • چین کی دھمکیاں بے کار، نینسی پلوسی تائیوان پہنچیں

    چین کی دھمکیاں بے کار، نینسی پلوسی تائیوان پہنچیں

    Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۱

    چین کی شدید دھمکیوں کے درمیان امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی تائیوان پہنچ گئیں۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف کا دورۂ روس، شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت
    ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف کا دورۂ روس، شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت
    ۴۹ minutes ago
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی اسمبلی میں وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش
  • ہندوستان: بہار میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار مستعفی، 20 نومبر کو نئی حکومت کی تشکیل
  • ایران کے نائب وزیرِ خارجہ اور پاکستانی وزیرِ خارجہ کے درمیان ملاقات، علاقائی صورت حال اور عالمی معاملات پر گفتگو
  • امریکی صدر ٹرمپ کی نئی دھمکی، روس کے ساتھ اقتصادی رابطہ رکھنے والوں کو سنگین نتائج کا انتباہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS