-
ایٹمی مذاکرات میں امریکہ نیک نیتی کا مظاہرہ کرے : چین
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳چین نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات میں امریکہ کو نیک نیتی کا مظاہرہ کرنا چاہئیے۔
-
چین کی امریکہ کو بڑی دھمکی، نینسی تائیوان گئیں تو خاموش نہیں بیٹھیں گے
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲چین نے کہا ہے کہ اگر امریکی اسپیکر نے تائیوان کا دورہ کیا تو چینی فوج ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھے گی۔
-
چینی دھمکی سے امریکا بیک فٹ پر
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۳امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے چین کی امریکہ کو براہ راست اور سخت دھمکیوں کے بعد تائیوان کا دورہ منسوخ کر دیا ہے۔
-
علاقائی اور عالمی طاقت کا توازن مغرب سے مشرق منتقل ہورہا ہے: ایران
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصرکنعانی نے کہا ہے کہ علاقائی اور عالمی توازن مغرب سے مشرق کی جانب منتقل ہورہا ہے۔
-
امریکا کے مقابلے میں روس نے چین کی حمایت کا اعلان کر دیا
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۷کریملن کے ترجمان دیمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ماسکو چین کی ارضی سالمیت اور خودمختاری کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔
-
ایران و چین کے سربراہوں کی ٹیلیفونک گفتگو، مختلف موضوعات پر تبادلۂ خیال
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷ایران اور چین کے صدور نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔
-
امریکا کا دعوی، چینی جاسوسی آلات بہت ہی خطرناک
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۴امریکہ کے خفیہ اور تفتیشی ادارے ایف بی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی جاسوسی آلات انٹیلی جنس پیغامات کو روک سکتے ہیں۔
-
میزائل توانائی بڑھانے کی امریکی کوشش
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۷امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے روس اور چین کے مقابلے میں اپنے ایک اور سپر سونک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
چین کا سپر سونک میزائل کا تجربہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۸چین نے موٹر کی متعدد پوزیشنوں کے ساتھ اپنے پہلے ایسے سپر سونک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
چین نے مزید دو سیٹیلائٹ خلا میں روانہ کئے
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰چین نے دو جدید ترین کمرشل ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ خلا میں روانہ کئے ہیں۔