-
چین نے مزید دو سیٹیلائٹ خلا میں روانہ کئے
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰چین نے دو جدید ترین کمرشل ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ خلا میں روانہ کئے ہیں۔
-
چین امریکہ کیلئے درد سربن چکا ہے: جو بایڈن
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۸امریکی صدر نے کہا ہے کہ چین امریکہ کیلئے درد سربن چکا ہے۔
-
خطے کے بہت سے ممالک پر عالمی طاقتوں کا دباؤ ہے: چین
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵چین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک خود کو عالمی طاقتوں کے شطرنج کے مہرے کے طور پر استعمال ہونے سے بچائیں ۔
-
امریکہ نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کیں، چین نے کی مذمت
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۱امریکہ نے بدھ کے روز ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان کیا۔
-
چین سے پاکستان کو ملا 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کا قرضہ
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۸چین نے پاکستان کو 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرضہ دے دیا ہے۔
-
چین اور سعودی عرب کب تک ہماری مدد کرتے رہیں گے: شہباز شریف
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین اور سعودی عرب کب تک ہماری مدد کرتے رہیں گے؟
-
ایران بریکس ملکوں اور بڑی منڈیوں کے درمیان پل کی حیثیت رکھتا ہے: سید ابراہیم رئیسی
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ایران کو بریکس ممالک اور بڑی عالمی منڈیوں کے درمیان ایک پائیدار پل قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان کے ساتھ سرحدی اختلافات کے حل کیلئے چین کی تاکید
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸چین کے وزیر خارجہ نے چین میں نئے ہندوستانی سفیر سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے مابین سرحدی اختلافات کے حل کیلئے سفارتی گفتگو پر تاکید کی۔
-
پابندیوں سے مسائل حل نہیں بلکہ بڑھ جاتے ہیں: چینی صدر
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲چین کے صدر نے پابندیاں عائد کرنے کی پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پابندیوں سے مسائل حل نہیں بلکہ بڑھ جاتے ہیں۔
-
چین نے امریکا کو کھلی جنگ کی دھمکی دے دی...
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۹چینی حکام نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ تائیوان کو چین سے آزاد کرانے کی کوئی بھی سازش کی تو بیجنگ کی طرف سے اعلانِ جنگ ہوگا۔