-
ایران کی جدیدترین تجاویز مذاکرات کی میز پر، یورپ، چین اور روس کے نمائندوں سے اہم ملاقاتیں
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۸ایران کی تجاویز کا جائزہ لینے کے لئے ویانا مذاکرات کا آٹھواں دور پانچویں روز بھی جاری رہا اور اس سلسلے میں مختلف فریقوں نے پس میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
چین کی میزبانی میں افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا آئندہ اجلاس، طالبان بھی ہونگے شامل
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۱پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا اگلا اجلاس چین کی میزبانی میں منعقد ہوگا جس میں طالبان بھی شریک ہونگے۔
-
پاک چین دوستی خطے میں استحکام کی ضمانت
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے پاک چین دوستی کو خطے میں استحکام کی ضمانت قرار دیا ہے۔
-
عمران خان کا دورہ چین مکمل
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اپنا دورہ چین مکمل کرکے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔
-
کئی ممالک کے بائیکاٹ کے باوجود، بیجنگ سرمائی اولمپکس کی رنگارنگ افتتاحی تقریب+ ویڈیو
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۶چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سرمائی اولمپکس 2022 کا آغاز رنگارنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ ہوا، جس میں کئی ممالک کے سربراہ شریک ہوئے۔
-
عمران خان چینی حکام کے ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کریں گے
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷پاکستانی وزیراعظم عمران خان چینی قیادت کی خصوصی دعوت پر چین کے دورے پر ہیں۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا دورہ بیجنگ
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان چار روزہ دورے پر بیجنگ روانہ ہو گئے۔
-
یوکرین کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس اور امریکہ کے پروپگنڈوں پر روس اور چین کی تنقید
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۱یوکرین کے حالات کے بارے میں امریکہ کے مطالبے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا
-
ایران، روس اور چین کی مشقوں کا پیغام علاقے کی سلامتی کو یقینی بنانا ہے: ایرانی ایڈمیرل
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳ایرانی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران، روس اور چین کی مشقیں سلامتی کو یقینی بنانے کا پیغام ہیں۔
-
فوجی وردی میں ملبوس چینی صدر کا امریکہ کھلا انتباہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳چین کے صدر نے پہلی بار فوجی وردی پہن کر تائیوان کے بارے میں امریکہ کو انتباہ دیا ہے۔