-
طالبان متوازن مذہبی پالیسیاں اپنائیں، روس چین وزرائے خارجہ
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۲روس اور چین نے طالبان پر متوازن مذہبی پالیسیاں اپنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
صدر رئیسی اور صدر شی کے درمیان تہنیتی پیغامات کا تبادلہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۴ایران چین سفارتی تعلقات کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر دونو ملکوں کے صدور نے ایک دوسرے کو تہنیتی پیغامات ارسال کیے ہیں۔
-
برکس تنظیم کے رکن ملکوں کے وزرائے زراعت کا اجلاس
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲برکس تنظیم نے خوراک اور تغذیہ کے تحفظ کے لئے حیاتیاتی زرعی تنوع کو مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کینیڈین شہریوں کی گرفتاری پر امریکہ کی بوکھلاہٹ
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۵چین میں جاسوسی کے الزام میں کینیڈا کے دو شہریوں کی جاری گرفتاری پر امریکہ نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
چین، باندھ ٹوٹنے اور لینڈ سلائڈنگ کا ہولناک منظر۔ ویڈیو
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۰چین میں آئے حالیہ سیلاب کے دوران ایک باندھ ٹوٹ گیا تھا جس کے باعث تباہ کن سیلاب سے مقامی عوام کو روبرو ہونا پڑا جبکہ بعض علاقوں میں زمین کھسکنے کے واقعات بھی پیش آئے، جو ہر دیکھنے والے کے دل میں خوف و ہراس پیدا کرنے کے لئے کافی ہیں۔
-
مریخ پر چینی خلائی گاڑی کا سفر جاری
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۱چین کی خلائی گاڑی نے تین ماہ کے دوران آٹھ سو میٹر کا سفر طے کیا ہے۔
-
افغانستان کے موضوع پر سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس، مسائل کو سیاسی مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے اس کونسل کے خصوصی اجلاس میں افغانستان میں جاری تشدد کی مذمت کی اور موجودہ مسئلے کے حل کے لئے ایک سیاسی سمجھوتے کے حصول پر زور دیا۔
-
روس چین فوجی مشقوں کا آغاز
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴روس چین کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع ہوگئیں۔
-
ٹوکیو اولمپک میں چین پہلے نمبر پر
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۵ٹوکیو اولمپک میں تمغوں کے لحاظ سے چین پہلے نمبر پر آگیا ہے۔
-
جب بے حسی اپنے عروج کو پہونچ جاتی ہے۔ ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۵چین کی ایک ویڈیو میڈیا اور سوشل میڈیا میں توجہ کا مرکز بنی ہے جس میں آجکل کے بعض انسانوں کے مزاج میں پائی جانے والی بے حسی اور لاپرواہی کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ ایک شخص سوپر مارکیٹ سے سامان خریدنے کے بعد باہر نکلتے وقت بیہوش ہو کر زمین پر گر پڑتا ہے مگر اُس کے آس پاس موجود افراد کا افسوسناک رویہ واقعا باعث عبرت ہے جو اس انداز میں اسکو نظر انداز کرتے ہیں جیسے کچھ ہوا ہی نہیں ہےاور اسکی فوری طور پر مدد کرنے کے بجائے اپنے اپنے کاموں میں مصروف رہتے ہیں۔