جب بے حسی اپنے عروج کو پہونچ جاتی ہے۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i390576-جب_بے_حسی_اپنے_عروج_کو_پہونچ_جاتی_ہے_ویڈیو
چین کی ایک ویڈیو میڈیا اور سوشل میڈیا میں توجہ کا مرکز بنی ہے جس میں آجکل کے بعض انسانوں کے مزاج میں پائی جانے والی بے حسی اور لاپرواہی کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ ایک شخص سوپر مارکیٹ سے سامان خریدنے کے بعد باہر نکلتے وقت بیہوش ہو کر زمین پر گر پڑتا ہے مگر اُس کے آس پاس موجود افراد کا افسوسناک رویہ واقعا باعث عبرت ہے جو اس انداز میں اسکو نظر انداز کرتے ہیں جیسے کچھ ہوا ہی نہیں ہےاور اسکی فوری طور پر مدد کرنے کے بجائے اپنے اپنے کاموں میں مصروف رہتے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۵ Asia/Tehran