چین، باندھ ٹوٹنے اور لینڈ سلائڈنگ کا ہولناک منظر۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i391025-چین_باندھ_ٹوٹنے_اور_لینڈ_سلائڈنگ_کا_ہولناک_منظر_ویڈیو
چین میں آئے حالیہ سیلاب کے دوران ایک باندھ ٹوٹ گیا تھا جس کے باعث تباہ کن سیلاب سے مقامی عوام کو روبرو ہونا پڑا جبکہ بعض علاقوں میں زمین کھسکنے کے واقعات بھی پیش آئے، جو ہر دیکھنے والے کے دل میں خوف و ہراس پیدا کرنے کے لئے کافی ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۰ Asia/Tehran