• امریکہ میں خانہ جنگی کی سی کیفیت، ٹرمپ کے حامی و مخالف آمنے سامنے۔ ویڈیوز

    امریکہ میں خانہ جنگی کی سی کیفیت، ٹرمپ کے حامی و مخالف آمنے سامنے۔ ویڈیوز

    Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱

    امریکہ کے مختلف شہروں بالخصوص دارالحکومت واشنگٹن میں ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے مابین سخت ٹکراؤ جاری ہے اور ان جھڑپوں میں اب تک سیکڑوں افراد زخمی یا گرفتار کئے جا چکے ہیں۔ موصولہ رپورٹس روز بروز حالات کے مزید بگڑنے کی حکایت کرتی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حامیوں کے ذریعے سڑکوں میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کر کے مسند صدارت پر قابض ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • امریکہ میں سیاسی اکھاڑا جاری، ٹرمپ بدستور اپنے دعوے پر قائم

    امریکہ میں سیاسی اکھاڑا جاری، ٹرمپ بدستور اپنے دعوے پر قائم

    Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۷

    امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر دھاندلی کر کے امریکی آئین کی بری طرح سے خلاف ورزی کئے جانے کا دعوا کیا ہے۔

  • امریکہ نے پھر نشہ کیا، بولا ایران پر اور پابندیاں لگائیں گے

    امریکہ نے پھر نشہ کیا، بولا ایران پر اور پابندیاں لگائیں گے

    Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۹

    امریکہ کے وزیر خارجہ کی حیثیت سے آخری ایام بسر کرنے والے مائیک پومپیؤ نے کہا ہے کہ اس ہفتے کے دوران ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کی جائیں گی۔

  • ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے مابین اسٹریٹ وار جاری

    ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے مابین اسٹریٹ وار جاری

    Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۱

    امریکا میں سیاسی بحران جاری ہے۔ ایک طرف واشنگٹن میں ٹرمپ کے حامیوں نے مظاہرہ کیا جس کے دوران تشدد اور مخالفین پر حملہ بھی کیا گیا تو دوسری طرف جوبائیڈن نے اپنی کابینہ کے اراکین کا انتخاب شروع کردیا ہے۔

  • حامیوں کے درمیان پہنچے ٹرمپ+ ویڈیو

    حامیوں کے درمیان پہنچے ٹرمپ+ ویڈیو

    Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴

    امریکا میں واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے مظاہرے میں اچانک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حامیوں کے درمیان پہنچ گئے اور انہوں نے ان کی حوصلہ افزائی کی۔

  • ٹرمپ کے انتہا پسند حامیوں کے مظاہرے+ ویڈیوز

    ٹرمپ کے انتہا پسند حامیوں کے مظاہرے+ ویڈیوز

    Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۷

    امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ کے شدت پسند حامیوں نے واشنگٹن ڈی سی میں بڑے پیمانے پر مظاہرے کئے۔

  • واشنگٹن ڈی سی میں ٹرمپ کے انتہا پسند حامیوں کا بڑا اجتماع

    واشنگٹن ڈی سی میں ٹرمپ کے انتہا پسند حامیوں کا بڑا اجتماع

    Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸

    امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ کے شدت پسند حامیوں نے واشنگٹن ڈی سی میں بڑے پیمانے پر اجتماع شروع کر دیا۔

  • روڈی جولیانی ٹرمپ کی شکایات کی پیروی کے انچارج

    روڈی جولیانی ٹرمپ کی شکایات کی پیروی کے انچارج

    Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱

    امریکہ میں صدارتی انتخابات کے نتائج کا تنازعہ بحرانی شکل اختیار کرتا جارہا ہے۔ اس درمیان امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ذاتی وکیل روڈی جولیانی کو انتخابات میں دھاندلی سے متعلق شکایت کی پیروی کرنے کا انچارج بنا دیا ہے۔

  • ہار گیا قاتل! ۔ پوسٹر

    ہار گیا قاتل! ۔ پوسٹر

    Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۵

    قدرت و طاقت کے نشے میں چور دہشتگرد امریکی صدر نے رواں سال کے ابتدائی ایام میں ایک ایسا قدم اٹھایا جس کے بعد زوال کی جانب اسکے تیز رفتار سفر کا آغاز ہو گیا۔ ۳ جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ نے دہشتگرد تکفیری ٹولے داعش کا سر کچلنے والے استقامتی محاذ کے عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کو انکے ساتھیوں کے ہمراہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں شہید کروا دیا۔ خود امریکی وزیر خارجہ پومپئو کے اعتراف کے مطابق ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا حکم براہ راست خود ٹرمپ نے دیا تھا۔