-
بحیرۂ کارائب میں ایک اور کشتی پر امریکی حملہ، 3 افراد ہلاک
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۰بحیرۂ کارائب میں ایک کشتی پر تازہ امریکی فضائی حملے کی خبر ہے جس میں 3 افراد مارے گئے ہیں۔
-
امریکہ: واشنگٹن میں "ٹرمپ کو اب جانا ہوگا" کے نعروں کی گونج
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۳امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے ہیں۔ مظاہرین نے’ ٹرمپ کواب جاناہوگا‘ کے نعرے لگائے۔
-
ٹرمپ نے ایک اور بیان داغ دیا، اب ہند پاک جنگ میں 8 طیارے گرائے جانے کا دعویٰ
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والی حالیہ جنگ کے بارے میں اب ایک اور بیان داغا ہے اور کہا ہے کہ اس جنگ کے دوران 8 طیارےگرائے گئے تھے۔
-
امریکہ: ظہران ممدانی کی تاریخی کامیابی، ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود نیویارک کے پہلے مسلم میئر بن گئے
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۳امریکہ میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود ہندوستانی نژاد ظہران ممدانی نے نیوریارک میئر کا انتخاب جیت لیا اور تاریخ رقم کردی۔
-
ٹیرف قوانین کے خلاف ہر فیصلہ امریکہ کی تباہی کا سبب بنے گا: صدر ٹرمپ کا امریکی سپریم کورٹ کو انتباہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کے سپریم کورٹ کو انتباہ دیا ہے کہ ان کے ٹیرف قوانین کے خلاف ہر فیصلہ امریکہ کی تباہی کے اسباب فراہم کرے گا۔
-
امریکہ نے غزہ میں بین الاقوامی فورس کی دو سالہ حکومت پر مبنی قرارداد پیش کردی
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۳اطلاعات کے مطابق امریکہ نے غزہ میں بین الاقوامی فورس کی حکومت کے لیے ایک قرارداد سلامتی کونسل کے بعض اراکین کو پیش کی ہے۔ اس قرارداد کے مطابق اس بین الاقوامی فورس کی حکومت کی مدت 2 سال معین کی گئی ہے۔
-
ٹرمپ کی دھمکی پر نائیجیریا نے امریکی صدر کو دیا منہ توڑ جواب!
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۲امریکی صدر ٹرمپ کی نائیجیریا کو حملے کی دھمکی کے بعد اب نائیجیریا کا جواب سامنے آیا ہے۔ نائیجیریا کی حکومت نے امریکی صدر کو دو ٹوک اور منہ توڑ جواب دیا ہے۔
-
امریکی مارکیٹ پر ہندوستان کی گرفت ہوئی کمزور، ٹرمپ کی بے وفائی پر مودی کی خاموش!
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳ٹیکسٹائل، جواہرات اور زیورات، کیمیکلز، زرعی مصنوعات اور مشینری جیسے شعبے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ ان کی برآمدی آمدنی 4.8 بلین ڈالر سے کم ہو کر 3.2 بلین ڈالر رہ گئی۔
-
ٹرمپ کی قیادت میں امریکہ کی ساکھ خطرے میں؛ سابق امریکی صدر کا انتباہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۶سابق امریکی صدر نے کہا ہے کہ انہیں ڈونالڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے تحت اس ملک کی طاقت و وقار ختم ہونے کا خدشہ ہے
-
امریکہ: شٹ ٹاؤن سے لوگ پریشان، صدر ٹرمپ اپنے شاہی شوق پورے کرنے میں مصروف
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵امریکہ میں جہاں سرکاری شٹ ٹاؤن کی وجہ سے لاکھوں لوگ بے حد پریشان ہیں لیکن ملک کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے شاہی شوق پورے کرنے میں مصروف ہیں اور اطلاعات کےمطابق 30 کروڑ ڈالر سے نیا بال روم بنوا رہے ہیں۔