-
ٹرمپ کے انتہا پسند حامیوں کی جانب سے دہشت گردی کا خطرہ، الرٹ جاری
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲امریکہ میں حالیہ صدارتی اتنخابات کے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکاری ٹرمپ کے انتہا پسند حامیوں اورحلقوں کی جانب سے ممکنہ داخلی دہشت گردی کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
-
امریکا میں ٹرمپ کی مواخذے کی تیاری
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۴سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کے مواخذہ کا ایک اور مرحلہ طے، امریکی سینیٹرز نے جج کا حلف اٹھا لیا
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۸امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فرد جرم پیش کئے جانے کے بعد سینیٹ کے ارکان نے جیوری ٹیم کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا ہے۔
-
امریکی پارلیمنٹ پرحملہ کرنے والوں کو 20 سال تک کی سزا
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۰امریکی پارلیمنٹ پر حملے کے الزام میں 400 افراد کے خلاف تحقیقات جاری ہیں تاہم حملہ کرنے پر 150 سے زائد افراد کے خلاف الزامات عائد کر دیئے گئے۔
-
ٹرمپ کے خلاف فرد جرم سینیٹ کے سپرد
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۴سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کی فرد جرم، سینیٹ کے حوالے
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۱امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کے خلاف فرد جرم، مواخذے کی کارروائی کے لئے سینٹ کے سپرد کردی گئی ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے قتل کا جواب امریکہ کو دینا ہو گا: ایران
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷مجید تخت روانچی نے ایران اور امریکہ کے مابین قیدیوں کے تبادلے کے سوال پر کہا کہ ہم دونوں جانب سے قیدیوں کے تبادلے کیلئے تیار ہیں۔
-
ٹرمپ کے مواخذے کی کاروائی میں تیزی پر زور
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کے مواخذے میں تاخیر درست نہیں: چک شومر
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۹امریکی سینیٹ میں اکثریتی ڈیموکریٹ دھڑے کے لیڈر نے کہا ہے کہ سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے مواخذے کے کیس کی کارروائی میں تیزی لائی جائے گی۔
-
امریکہ میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۷امریکہ میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے اور اب ریاست اینڈیانا میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک خاتون سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔