-
طالبان کے سربراہ کا پیغام
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۴افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت کے اراکین کی تقریب حلف برداری گیارہ ستمبر کو انجام پائے گی ۔ اس دوران طالبان کے رہنما ملا ہیبت اللہ آخوندزادہ نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ ملک شریعت کے مطابق چلایا جائے گا۔ اسی کے ساتھ بعض حلقوں نے نئی کابینہ کے تعلق سے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
-
افغانستان میں طالبان کے خلاف مظاہرے۔ ویڈیو
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۰گزشتہ شب افغانستان کے مختلف علاقوں منجملہ دارالحکومت کابل میں طالبان مخالف مزاحمتی لیڈر احمد مسعود کی کال پر مظاہرے ہوئے جس میں مظاہرین نے طالبان کے خلاف اور مزاحتمی محاذ کے حق میں کھل کر نعرے لگائے۔
-
کابل ایرپورٹ پر طالبان کی فوجی پریڈ
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹طالبان گروہ کے اراکین نے کابل ایرپورٹ پر مال غنیمت کے طور پر امریکی حاصل شدہ ہتھیاروں سے فوجی پریڈ کی ہے۔
-
افغان حکومت وسیع البنیاد ہوگی، طالبان کا دعوا، پنجشیر جنگ کے حوالے سے بھی متضاد خبریں
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۹طالبان کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی آئندہ حکومت وسیع البنیاد اور عوامی خدمت گار ہوگی اور اس کے ارکان کے انتخاب کے لیے صلاح و مشورے بدستور جاری ہیں۔
-
کابل میں خواتین نے مظاہرہ کر اپنے حقوق کا مطالبہ کیا
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۲افغان خواتین نے کابل میں مظاہرہ کرکے مستقبل کی حکومت میں اپنے حقوق کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغانستان میں ناکامی کی جھینپ مٹانے کے لئے امریکہ لیپاپوتی میں مصروف
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵پیٹناگون کے چیف نے افغانستان کے امریکہ کے فرار کو تاریخی اور غیر معمولی کامیابی قرار دیتے ہوئے آئندہ ہفتے خلیج فارس کے ساحلی ملکوں کا دورہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
جاتے جاتے سب کچھ تباہ کر گئے امریکی۔ ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۶طالبان کے سامنے خوار ہوئے امریکیوں نے افغانستان سے انخلا سے قبل کابل ایئرپورٹ پر موجود اپنا فوجی سازو سامان تباہ دیا۔
-
طالبان کے اہم وزرا کا تعین ہو گیا
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۱افغانستان سے موصول ہونے والی خبریں طالبان حکومت کے وزرائے خارجہ اور دفاع کے معین ہو جانے کی حکایت کر رہی ہیں۔
-
کابل ایرپورٹ کا کنٹرول طالبان کے ہاتھ میں
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۳افغانستان سے 20 سال بعد امریکہ کا قبضہ ختم ہوگیا اور امریکہ نے افغانستان سے فوجی انخلاء مکمل ہونے کی تصدیق کردی۔
-
امریکہ کی افغانستان سے 20 سال بعد ناکام و نا مراد واپسی
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷امریکی فوجی افغانستان سے بھی ناکام و نامراد اپنے ملک پہنچ گئے۔