-
کابل یونیورسٹی پر دہشت گردانہ حملہ پچیس جاں بحق
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے میں کم سے کم پچیس افراد جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے نائب سربراہ پر ناکام قاتلانہ حملہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۶افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے نائب سربراہ قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔
-
کابل میں دہشت گردانہ دھماکہ، 3 زخمی
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔
-
کابل میں تعلیمی مرکز پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
ایران نے طالبعلموں پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
کابل پر طالبان کا حملہ ناکام بنا دیا گیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱افغانستان کی سکیورٹی فورسز نے دارالحکومت کابل پر طالبان کے راکٹ حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
افغان دارالحکومت میں دو دھماکے، ایک بچہ جاں بحق، متعدد زخمی
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۳افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پے در پے ہونے والے دو دھماکوں میں کم سے کم ایک شخص کی موت ہو گئی جبکہ تین زخمی بتائے گئے ہیں۔
-
افغان نائب صدر پر جان لیوا حملہ، بال بال بچے۔ ویڈیوز
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۸افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آرین نے کہا کہ آج بدھ کی صبح افغانستان کے دار الحکومت کابل میں افغان نائب صدر امر اللہ صالح کے قافلے پر حملہ کیا گیا جس میں وہ بال بال بچے۔ حملے میں 2 افراد جاں بحق اور محافظوں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
کابل کے دہشت گردانہ حملے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱افغانستان کے نائب صدر امر اللہ صالح کے قافلے پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں کم از کم دس افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے تاہم نائب صدر بال بال بچ گئے۔
-
افغان دارالحکومت میں پے در پے تین دھماکے
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۲یکے بعد دیگرے ہونے والے تین بم دھماکوں نے افغان دارالحکومت کابل کو ہلا کر رکھ دیا۔