-
بغداد دهماکوں کی ایران کی جانب سے مذمت
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۷سحر نیوزرپورٹ
-
عراق: امریکہ کے 2 فوجی کانوائے پر حملے
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹عراق میں امریکہ کے 2 فوجی کاروانوں پر حملے ہوئے ہیں۔
-
امریکہ میں بھیانک کار بم دھماکہ۔ ویڈیوز
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۷امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیشویلے میں ہونے والے شدید دھماکے اور اسکے بعد کی صورتحال کو ان ویڈیوز میں دیکھیئے۔
-
کابل کار بم دھماکے کی مذمت
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲افغانستان کے صدر اور دیگر اعلی حکام نے کل دارالحکومت میں ہونے والے کار بم دھماکے کی مذمت کی۔
-
کابل میں دھماکہ، ڈپٹی گورنر جاں بحق
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰افغانستان کے دارالحکومت ہونے والے کار بم دھماکے میں اہم صوبائی عہدیدار کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
کراچی میں بم دھماکے کی کوشش ناکام
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۶پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے کراچی میں بم دھماکے کے ذریعے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔
-
قندھار بم دھماکے سے لرز اٹھا
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵افغانستان کے صوبے قندھار کے پولیس ہیڈکواٹر پر مبینہ طور پر خودکش حملہ کیا گیا ہے۔
-
افغانستان میں کاربم دھماکہ، 3 جاں بحق 19 زخمی
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۲افغانستان کے صوبے پکتیا میں ہونے والے کاربم دھماکے میں 22 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ۔
-
تل ابیب میں کار بم دھماکہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۳اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں کار بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
افغانستان، غزنی میں دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد اکتیس ہو گئی
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶افغانستان کے صوبے غزنی میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں درجنوں افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔