-
یورپ ایران میں قید اپنے شہریوں اور اپنے یہاں قید ایرانی شہریوں کی تعداد بتائے
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵ایران نے بعض یورپی ممالک کے منافقانہ اور دوہرے رویے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ایران کی اقوام متحدہ کے رپورٹر پر کڑی نکتہ چینی
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴ایران کی عدلیہ میں انسانی حقوق کمیٹی نے ایک ایرانی شہری کے سلسلے میں سویڈن کی عدالت کے فیصلے کی حمایت کرنے پر ایران کے امور میں اقوام متحدہ کے ہیومن راٹس رپورٹر کی حمایت پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
امریکہ کا انسانی حقوق کے حوالے سے دوہرا معیار ہے: ایران
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۸ایران کی انسانی حقوق کونسل کے سربراہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسکے علاقائی و غیر علاقائی اتحادیوں کے غیرقانونی اور جارحانہ اقدامات کے باعث افغانستان، عراق اور بحرین میں انسانی حقوق کی صورتحال انتہائی نا گفتہ بہ ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے قتل کیس میں پیشرفت
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
شہید قاسم سلیمانی قتل کیس میں پیشرفت، دو ماہ کے اندر ملزموں کے خلاف عدالتی کارروائی کا ہوگا آغاز
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث عناصر کے خلاف عدالتی کارروائی دو ماہ کے اندر شروع کر دی جائے گی۔
-
ایرانی سائنسدانوں کا قتل انسانیت کے خلاف جرم ہے: کاظم غریب آبادی
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۵کاظم غریب آبادی نےکہا ہے کہ ایرانی سائنسدانوں کا قتل انسانیت کے خلاف جرم ہے۔
-
انسانی حقوق کے دعویداروں کی خاموشی نے صیہونیوں کو مزید گستاخ بنا دیا ہے: ایران
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۶ایرانی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے سیکریٹری نے، انسانی حقوق کے نام نہاد حامیوں کی خاموشی کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں جعلی صیہونی ریاست اسرائیل کے گستاخانہ رویئے کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر کی ڈرامائی خاموشی پر ایران کی کڑی نکتہ چینی
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۶ایران نے امریکی پابندیوں کی حد سے زیادہ تعمیل اور ایرانی عوام کے حقوق کی جاری خلاف ورزیوں کے بارے میں اقوام متحدہ کے آزاد ماہرین کے گروپ کے بیان پر اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق خصوصی رپورٹر کی ڈرامائی خاموشی پر کڑی نکتہ چینی کی۔
-
انسانی حقوق سے متعلق بیان پر ایران کا رد عمل
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱ایرانی کونسل برائے انسانی حقوق نے سوئڈن کی خاتون وزیر خارجہ کے بے بنیاد بیانات پر اپسخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
جنرل سلیمانی کے قاتلوں کو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹ایران نے عراق سے مطالبہ کیا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں کو جلد از جلد انکے کیفر کردار تک پہنچائے۔