-
امریکہ اور 3 یورپی ممالک کے بیان پر ایران کا ردعمل سامنے آ گیا
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۵ویانا میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے صیہونی ریاست کی دہشتگردانہ کارروائیوں پر خاموشی اختیار اور جوہری تنصیبات کی نگرانی کو جاری نہیں رکھ سکتا۔
-
آئی اے ای اے نے پھر شرارت کی، تہران نے مسترد کیا
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۵اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈ کوارٹر میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے ایٹمی تنصیبات تک رسائی کے بارے میں آئی اے ای اے کے سربراہ کی تازہ رپورٹ کو مشترکہ بیانیہ کے منافی اور توقعات سے زیادہ قرار دیا ہے۔
-
پابندیوں کے ہوتے ہوئے تحمل یا تعمیری اقدامات کی توقع فضول ہے: ایران
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۰آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ تہران ایٹمی مذاکرات میں واپسی کو مسترد نہیں کرتا تاہم پابندیوں کے خاتمے کے بغیر اُس سے تعمیری اقدامات کی توقع نہیں رکھی جا سکتی۔
-
صیہونی حکومت کی ایٹمی سرگرمیوں پر گزشتہ پانچ دہائیوں سے کسی کا کوئی کنٹرول نہیں: ایران
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰ویانا میں ایران کے نمائندے نے غاصب صیہونی حکومت کے جوہری ہتھیاروں کے سلسلے میں ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کی خاموشی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ آئی اے ای اے اور عالمی ادارے گذشتہ پانچ عشروں سے اسرائیل کی جوہری سرگرمیوں کو نظر انداز کر رہے ہیں اور اس کی جوہری تنصیات پر ان کا کوئی کنٹرول نہیں ہے۔
-
ایران کی ایٹمی تنصیبات میں تخریب کاری پر خاموشی، آئی اے ای اے کی غیر جانبداری پر سوالیہ نشان ، ایران
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۱عالمی اداروں اور تنظیموں میں ایران کے مستقل مندوب نے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے جابندارانہ رویئے کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے سے ہٹ کر کوئی مطالبہ تسلیم نہیں کریں گے، ایرانی مندوب
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۵اقوام متحدہ کے ویانا آفس میں تعینات ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے سے ہٹ کر کوئی مطالبہ قبول نہیں کرے گا۔
-
یورینیم افزودگی کے طریقہ کار میں تبدیلی طے شدہ پروگرام کا حصہ ہے، ایران
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے میں ایران کے مستقل مندوب نے آئی اے ای اے کی نئی رپورٹ کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ساٹھ فی صد یورینیم افزودہ بنانے کے طریقہ کارمیں تبدیلی پہلے سے طے شدہ پروگرام کے مطابق ہے۔
-
صیہونی حکومت کے تخریب کارانہ اقدامات پر اقوام متحدہ اور ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کی خاموشی جرم ہے
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵ویانا میں بین الاقوامی اداروں میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے تخریب کارانہ اقدامات کے سلسلے میں اقوام متحدہ اور ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کی جانب سے کوئی اقدام عمل میں نہ لائے جانے کی وجہ سے اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو اور زیادہ شہ ملی ہے۔
-
ہمیں امریکہ پر ذرہ برابر بھی اعتماد نہیں ہے ؛ ایران
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴آئی اے ای اے میں ایران کے مندوب کاظم غریب آبادی نے کہ ہمیں امریکہ پر ذرہ برابر اعتماد نہیں ہے۔
-
انسداد منشیات کے لئے ایران کے ٹھوس اقدامات
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ایران نے منشیات کی روک تھام کے لئے 3800 افراد کی شھادت پیش کی ہے۔