-
ایران پاکستان کی توانائی کی ضرورت کو پوری کرسکتا ہے
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۴ایران اور پاکستان نے غیر قانونی تجارت کو صفر تک پہنچا کر دونوں ملکوں کے درمیان سرکاری اور قانونی تجارت کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان میں تاجروں کی ہڑتال، کاروبار ٹھپ، مارکیٹیں بند
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۶جماعت اسلامی کی کال پر سیلز ٹیکس اور تاجر دوست سکیم کیخلاف ملک بھر میں تاجر برادری کی جانب سے مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال رہا۔
-
پاکستان: اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں عوام سڑکوں پر، دہشتگرد صیہونی حکومت سے نفرت کا اعلان
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۲اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اسلام آباد سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں عوام نے سڑکوں پر مظاہرے کرکے فلسطینی عوام کے ساتھ یک جہتی اور دہشت گرد صیہونی حکومت سے نفرت کا اعلان کیا۔
-
کراچی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آتشزدگی + ویڈیو
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱پاکستان کے شہر کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آج صبح آگ لگ گئی جس پر فائر بریگیڈ کے عملے نے قابو پا کر اسے بجھا دیا۔
-
پاکستان: محرم الحرام کے موقع پر سخت حفاظتی انتظامات، اسلحے کی نمائش اور ڈرون اڑانے پر پابندی
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۳پاکستان کی صوبائی حکومتوں نے محرم الحرام کے موقع پر سخت حفاظتی انتظامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں قہر برساتی گرمی، اسپتالوں میں لاشوں کے لگے انبار
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۸کراچی میں ہیٹ اسٹروک کے مجموعی طور پر دو سو سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ متعدد افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔
-
پاکستان: کراچی میں شدیدگرمی کی لہر، ایدھی سرد خانوں میں 3 روز میں 300 لاشیں لائی گئیں
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گرمی کی حالیہ لہر کے دوران سرد خانوں پر بھی دباؤ بڑھ گیا ہے۔ شہر میں ایدھی فاؤنڈیشن کے تین سرد خانوں میں تین روز کے دوران تین سو لاشیں لائی گئیں۔
-
پاکستان میں نماز عید الاضحی کے روح پروراجتماعات
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
کراچی میں عید الاضحی کی تیاری
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
کراچی میں حضرت امام خمینی رحمت الله علیہ کی برسی کا پروگرام
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۳سحر نیوز رپورٹ