-
پاکستان: ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی قومی اسمبلی کی سیٹ پر کامیاب
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۵پاکستان میں گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات کے ووٹوں کی گنتی اور نتائج کا سلسلہ جاری ہے اور اسی درمیان کراچی سینٹرل 2 کا بھی نتیجہ سامنے آیا ہے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 248 کراچی سینٹرل 2 سے کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
انتخابات کے موقع پر انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کرنے پر سیاسی جماعتوں کی برہمی
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۴پولنگ کے دوران انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کرنے کے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے پربعض سیاسی جماعتوں نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے-
-
پاکستان: عام انتخابات میں 12 گھنٹے سے بھی کم، پولنگ عملے کو انتخابی سامان کی ترسیل جاری
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۷کل ہونے والے انتخابات کے لیے انتخابی سامان پریذائڈنگ افسران اور پولنگ عملے کے سپرد کیا جا رہا ہے۔
-
خطے کی اقتصادی ترقی کے لیے ایران اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی اہمیت پر زور
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۱تہران چیمبر آف کامرس اینڈ انڈٹسٹریز اور کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے بدھ کو ایک مشترکہ بیان جاری کرکے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان اچھے تعلقات خطے کی اقتصادی ترقی کی ضمانت ہیں۔
-
کراچی میں فلسطین کی حمایت میں ریلی
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
کراچی میں ایرانی پهلوں کی دهوم
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
سانحہ کرمان پر پاکستانی شخصیات کی تعزیت (ویڈیو)
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵اسلام آباد، کراچی، لاہور اور کوئٹہ میں پاکستان کی ممتاز سیاسی و مذہبی شخصیات اور سینیئر غیر ملکی سفارتکاروں نے سانحہ کرمان کے شہدا کے لواحقین، ایران کی حکومت اور عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
کراچی میں فلسطین کے موضوع پر پینٹنگز کی نمائش
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان کے شہر کراچی میں اسرائیل مخالف مظاہرہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰ایسے حالات میں کہ فلسطینی قوم کی عالمی حمایت کا سسلسلہ جاری ہے، پاکستان کے عوام نے ایک بار پھر ایک بار پیر کے روز شہر کراچی میں اسرائیل مخالف مظاہرہ کیا
-
کراچی میں کتب میلہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۹سحر نیوز رپورٹ