-
ایران مشرق وسطی سے امریکا کو باہر کردے گا، میک کین کا انتباہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۶امریکی سینیٹ میں مسلح افواج کی کمیٹی کے چیئرمین جان میک کین نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے مقابلے میں اگر صحیح حکمت عملی نہیں اپنائی گئی تو ایران امریکہ کو مشرق وسطی سے باہر کردے گا
-
کردوں سے مذاکرات جاری رکھنے پر زور
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۶عراق کے وزیر خارجہ نے کردوں کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے پر زور دیا ہے ۔
-
عراقی فوجی ٹھکانوں پر کرد ملیشیا کا حملہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۳عراقی کردستان کی مقامی انتظامیہ کے سربراہ مسعود بارزانی سے وابستہ کرد ملیشیا نے عراقی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر توپخانوں اور مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے۔
-
شہر رقہ کے 14 محلے داعش کے قبضے سے آزاد
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۰شام کےڈیموکریٹک یونین پارٹی کی فورسز نے شہر رقہ کے چودہ محلوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
جرمن وزیر خارجہ کا ترکی کو انتباہ
Aug ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۴جرمن وزیر خارجہ نے شام کے کردوں پر ترکی کے حملوں کے بارے میں خبردار کیا ہے۔