-
پاکستان کے سابق وزیر داخلہ کرپشن کےالزام میں گرفتار
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وہ 24 دسمبر کو نیب کے سامنے پیش نہیں ہوں گے۔
-
اسرائیل میں نیتن یاہو کے استعفی کیلئے احتجاجی مظاہرہ
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸صیہونی وزیراعظم پر مالی بد عنوانی، کرپشن، دھوکہ دہی اور اعتماد کو ٹھیس پہنچانے سے متعلق فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔
-
سی پیک پرامریکی اعتراض بلاجواز: چین و پاکستان
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۶چین نےامریکی اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ کام جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
نیتن یاہو پر فرد جرم عائد
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۳صیہونی وزیراعظم پرمالی بد عنوانی، کرپشن اور دھوکہ دہی کی فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔
-
ٹرمپ بزنس ڈیل کے ذریعے ذاتی فوائد حاصل کرنے کے درپے
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۸امریکی کانگریس کے رکن کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اپنے دور اقتدار میں ذاتی فوائد حاصل کررہے ہیں۔
-
پاکستانیوں کے بیرون ملک 12 ارب ڈالرز کے اثاثے
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶قرضوں میں ڈوبے ہوئے ملک پاکستانیوں کے بیرون ملک 12 ارب ڈالرز کے اثاثوں کا پتاچلا لیا گیا ہے۔
-
شریف فیملی کے خلاف کرپشن کے نئے مقدمات
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۵حکومت نےاس ملک کے سابق وزیراعظم نواز شریف اور پنجاب کے سابق وزیراعلی شہباز شریف سمیت شریف خاندان کیخلاف کرپشن کے نئے مقدمات دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
-
نواز شریف کی طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت مسترد
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں پاکستان کےسابق وزیراعظم نوازشریف کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔
-
پاکستان میں دہشتگردی کے بعد اب منی لانڈرنگ کے خلاف آپریشن
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۳پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ کے خلاف ملکی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن کرنے جارہے ہیں۔
-
نواز شریف کی قسمت کا فیصلہ، اسلام آباد میں سکیورٹی سخت
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۵سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف دو نیب ریفرنسز العزیزیہ اور فلیگ شپ کا فیصلہ آج سنایا جائے گا اس موقع پرسکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔