-
ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا نے پاکستان کو سیریز میں کلین سوئپ کردیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۳ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں بھی آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو شکست ہوئی اس طرح آسٹریلیا نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔
-
آسٹریلیا نے پاکستان کو اور ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱آسٹریلیا نے پاکستان کو اور ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی
-
ہندوستان نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا کو شکست دے دی
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸ہندوستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا کو گیارہ رن سے شکست دے دی۔
-
پہلے ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے دی
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۱آسٹریلیا نے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے دی۔
-
پاکستان نے آسٹریلیا کو ہوم گراونڈ میں شکست دے کر تین میچوں کی سیریز جیت لی
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۶پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میچ میں شکست دے کر تین میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔
-
کرکٹ: ہندوستان کی قومی ٹیم چیمپیئنز ٹرافی میں حصہ لینے پاکستان نہیں جائے گی
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۴ہندوستان کے قومی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے اپنی ٹیم کو چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میچ میں شکست دی
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۹ایڈیلیڈ میں آج دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
-
آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ایک روزہ میچ میں شکست دی
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۶آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف میلبورن میں کھیلا گیا پہلا ایک روز ہ میچ دو وکٹوں سے جیت لیا۔
-
نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کردیا
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو پچيس رن سے شکست دے دی۔
-
ہندوستان کو 12 برس بعد ہوم گراؤنڈ پر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۳ہندوستان کو بارہ برس بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں شکست ہوئی ہے ۔