-
پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میچ میں شکست دی
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۹ایڈیلیڈ میں آج دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
-
آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ایک روزہ میچ میں شکست دی
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۶آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف میلبورن میں کھیلا گیا پہلا ایک روز ہ میچ دو وکٹوں سے جیت لیا۔
-
نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کردیا
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو پچيس رن سے شکست دے دی۔
-
ہندوستان کو 12 برس بعد ہوم گراؤنڈ پر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۳ہندوستان کو بارہ برس بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں شکست ہوئی ہے ۔
-
نیوزی لینڈ کے سامنے ہندوستانی ٹیم 46 رنز پر ڈھیر
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۸بنگلورو ہند نیوزی لینڈ پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں ہندوستان کی پوری ٹیم چھالیس رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔
-
پاکستانی اسپنر ساجد خان کا نیا ریکارڈ
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۹پاکستان اور انگلینڈ کےمابین جاری ملتان ٹیسٹ میں پاکستانی بولر ساجد خان نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
-
ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کی فتح
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۱ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگ اور سینتالیس رن سے ہرا دیا۔
-
بنگلہ دیش کی تاریخی فتح ، پاکستانی ٹیم وائٹ واش
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۴ہوم گراؤنڈ کے باوجود پاکستان کو پہلی بار بنگلہ دیش کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست ہوئی۔
-
پاکستان اور بنگلادیش کی کرکٹ ٹیموں کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۸پاکستان اور بنگلادیش کی کرکٹ ٹیموں کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ جاری ہے۔
-
ہندوستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو 43 رنز سے ہرادیا
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۰ہندوستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو تینتالیس رنز سے شکست دے دی۔ بھارت کے دوسو تیرہ رنز کے جواب میں سری لنکن ٹیم ایک سو ستررنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔