-
کشمیر:43 ویں دن بھی دفعہ 144 نافذ، دکانیں اورتجارتی مراکز بند
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور تمام تعلیمی اور کاروباری مراکز بند ہیں۔
-
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے عالمی سطح پر مظاہرے
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۳کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے دنیا بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
اسلام آباد لاک ڈاؤن کی تیاریاں
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۸مسلم لیگ (ن) اور جمعیت علمائے اسلام نے فیصلہ کیا ہے کہ حکومت کے خلاف اسلام آباد لاک ڈاؤن کی تاریخ کا تعین دونوں جماعتیں مل کر کریں گی۔
-
کشمیر سے کرفیو اٹھایا جائے: ایمنسٹی انٹر نیشنل
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۵ایمنسٹی انٹر نیشنل نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر سے کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران کشمیری عوام کو انسان دوستانہ امداد فراہم کرنے کے لئے تیار
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کی انجمن ہلال احمر نے پاکستان کی جمعیت ہلال احمر اور ہندوستان کی ریڈ کراس کمیٹی کے نام دو الگ الگ خطوط ارسال کرکے کشمیری عوام کے لئے انسان دوستانہ امداد کی فراہمی کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے تبادلے میں ایک پاکستانی فوجی جان سے ہاتھ دھوبیٹھا
-
پاکستان، صیہونی ریاست کو تسلیم نہیں کر ے گا
Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد، صیہونی حکومت کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں رکھتا۔
-
پاک و ہند کے مابین لائن آف کنٹرول پرفائرنگ
Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۶پاکستان اور ہندوستان کی فورسز کے مابین ایک بار پھرلائن آف کنٹرول پرفائرنگ ہوئی ہے۔
-
کشمیر میں 38 ویں روز بھی کرفیو،لشکر طیبہ کا کمانڈر ہلاک
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں معمولات کی زندگی بری طرح متاثر ہے اور اس درمیان لشکر طیبہ کا مقامی کمانڈربھی جھڑپ میں ہلاک ہوا ہے۔
-
کشمیر سے کرفیو اٹھایا جائے: او آئی سی
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲او آئی سی نے ہندوستان سے کشمیر سے کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔