-
کشمیر: 24 گھنٹے میں، 5 عسکریت پسند جاں بحق
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 5 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
کشمیر میں تصادم اور فائرنگ، عسکریت پسند اور سکیورٹی اہلکار ہلاک
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہونے والے تصادم اور فائرنگ سے ایک عسکریت پسند اور سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گیا۔
-
کشمیر میں تصادم، ایک عسکریت پسند جاں بحق
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸مقامی انتظامیہ نے علاقے میں موبائل انٹرنیٹ خدمات منقطع کر دی ہیں نیز سکیورٹی فورسز کی اضافی نفری بھی تعینات کر دی ہے۔
-
ہند نواز جماعتوں کا جموں کشمیر کے حقوق کے لئے اتحاد
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۷سحر نیوزرپورٹ
-
کشمیر میں ہند نواز جماعتوں کے قائدین کا اجلاس
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۴ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر میں ہند نواز جماعتوں کے قائدین نے جموں کشمیر کی خصوصیت حیثیت کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کشمیری عوام کے حقوق واپس لینے کے عزم کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳پاکستان بھاری اکثریت سے آئندہ تین سال کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رُکن منتخب ہو گیا۔
-
کشمیر کیلئے جدوجہد جاری رہے گی، رہائی کے بعد محبوبہ مفتی کا بیان
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے 14 ماہ جیل میں گزارنے کے بعد رہا ہوتے ہی کہا کہ کشمیر کے لئے جدوجہد' جاری رہے گی۔
-
نئی دہلی کی کشمیر پالیسی پر تنقید
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
کشمیر میں مزید چار عسکریت پسند جاں بحق
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۲مسلح جھڑپیں ضلع کولگام کے ژنی گام اور ضلع پلوامہ کے ددورہ میں ہوئیں۔
-
کشمیر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع کولگام کے ژنی گام میں ہونے والے ایک شبانہ مسلح تصادم میں دو عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے ہیں۔