-
حکومت ہمیں علیحدگی پسندوں کے زمرے میں قرار دینے کی کوشش کر رہی ہے: عمر عبد اللہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلا عمر عبداللہ نے مرکزی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ انہیں علیحدگی پسندوں کے زمرے میں قرار دینے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
وادی کشمیر میں فوج کے لئے نئے قانون کے اعلان پر احتجاج
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۱سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستانی طلبہ نے کی کشمیر سے متعلق رہبر معظم انقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۵پاکستانی طلباء نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام کی جدوجہد کی حمایت سے متعلق رہبر معظم انقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی کی ہے۔
-
ہندوستانی وزیردفاع کا دوره سرینگر
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
کشمیر میں 30 ہزار انتہا پسند ہندووں کو بسانے کا ہندوستان کا فیصلہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۸ہندوستان کی حکومت نے اس ملک کے زیر انتظام کشمیر میں مزید 30 ہزار انتہا پسند ہندووں کو بسانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ہندوستانی اورپاکستانی سینئیر سفارتکار وزارت خارجہ میں طلب
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۸لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی پر ہندوستانی اورپاکستانی سینئیر سفارتکار وزارت خارجہ میں حاضر ہوئے۔
-
کشمیرمیں مزید 3 عسکریت پسند جاں بحق
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
کشمیرمیں 3 عسکریت پسند جاں بحق 2 فوجی اہلکار زخمی
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۴سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں فوج کے دو اہلکار زخمی ہوئے جنہیں علاج و معالجہ کے لئے سری نگر میں واقع فوجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
-
جموں میں اینٹی ڈومیسائل ریلی
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۹جموں کشمیر میں خطے سے باہر کے لوگوں کو شہریت دینے کے خلاف جموں میں ایک بڑا مظاہرہ کیا گیا ہے۔
-
در اندازی کی کوشش ناکام ایک جاں بحق، ہندوستان کا دعوی
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۵کنٹرول لائن پر فائرنگ کی اطلاعات کے بعد ہندوستان کا کہنا ہے کہ ایک شخص جاں بحق ہوا۔