-
کشمیرمیں 8 عسکریت پسند جاں بحق
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شوپیاں اور پلوامہ اضلاع میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والی دو الگ الگ جھڑپوں میں 8 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے، 4 پاکستانی شہری جاں بحق
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۱ہندوستان کی فوج نے لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 4 شہری جاں بحق ہوگئے۔
-
کشمیرمیں مزید 3 عسکریت پسند جاں بحق
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں کے ترکہ وانگام میں آج منگل کی علی الصبح ہونے والے ایک مسلح تصادم میں 3 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
جموں و کشمیر میں تصادم، پانچ عسکری پسند مارے گئے
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تازہ جھڑپ میں پانچ مسلح علیحدگی پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
کشمیرمیں تصادم 4 عسکریت پسند جاں بحق
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۷شوپیاں میں ہونے والے تصادم میں ہندوستان کی سیکورٹی فورسز کے تین اہلکار زخمی ہوئے۔
-
کشمیر میں امام خمینی کی برسی کا پروگرام
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۹سحر نیوزرپورٹ
-
کشمیر میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن ایک جاں بحق
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے۔
-
کشمیر میں تصادم 2 عسکریت پسند جاں بحق
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور ہندوستانی سکیورٹی فورسز کے مابیں تصادم ہوا ہے۔
-
پاکستانی فوج نے منائی سادگی سے عید، فوجی سربراہ کی بڑی دھمکی
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۲پاکستان فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ کشمیر کی موجودہ متنازع حالت بدلنے کی ہر کوشش کو ناکام بنا دیا جائے گا۔
-
کشمیر، حالات پھر کشیدہ ،سری نگر میں کرفیو نافذ
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات ایک بار پھر کشیدہ ہیں اور حکام نے سری نگر کے پائین شہر میں کرفیو نافذ کردیا ہے۔