SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشیدگی

  • یورپی یونین اور روس کے تعلقات اب دوستانہ نہیں رہے: لاوروف

    یورپی یونین اور روس کے تعلقات اب دوستانہ نہیں رہے: لاوروف

    Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۲

    روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے اگر یورپ نے غیردوستانہ تعلقات کو جاری رکھا تو ماسکو جوابی کارروائی کے لئے تیار ہے۔

  • جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی میں اضافہ

    جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی میں اضافہ

    Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰

    جنوبی کوریا اور جاپان نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ذریعے بین براعظمی بیلسٹک میزائل فائر کئے جانے کے فورا بعد ٹوکیو اور سیئول میں قومی سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد کیا گیا ہے

  • یوکرینی وزیر خارجہ کا دعوی روس نے مسترد کردیا

    یوکرینی وزیر خارجہ کا دعوی روس نے مسترد کردیا

    Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹

    روس کی وزارت خارجہ نے یوکرین کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے کہ ماسکو امن مذاکرات میں دلچسپی نہیں رکھتا۔

  • شمالی کوریا کا امریکہ اور جنوبی کوریا کو سخت انتباہ

    شمالی کوریا کا امریکہ اور جنوبی کوریا کو سخت انتباہ

    Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۰

    امریکا اور جنوبی کی مشترکہ فوجی مشقوں کے اعلان کے بعد شمالی کوریا میں کشیدگی بڑھ گئی ہے اور شمالی کوریا نے جنوبی کوریا پرگولہ باری کا الزام لگایا ہے۔ شمالی کوریا نے اسی طرح امریکا اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کے دوران اپنے خلاف ہر قسم کے اقدام کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔

  • جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا میں شدید جھڑپیں، درجنوں فوجی ہلاک و زخمی

    جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا میں شدید جھڑپیں، درجنوں فوجی ہلاک و زخمی

    Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴

    جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ایک بار پھر سرحدی علاقے میں جنگ شروع ہوگئی ہے۔

  • روس اور امریکہ میں سرد جنگ عروج پر، امریکی سفیر روسی وزارت خارجہ میں طلب

    روس اور امریکہ میں سرد جنگ عروج پر، امریکی سفیر روسی وزارت خارجہ میں طلب

    Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲

    روس نے یوکرین تنازعہ کے حوالے سے امریکہ کے جارحانہ رویے پر امریکی سفیر لین ٹریسی کو طلب کرلیا ہے۔

  • طورخم بارڈر پر سخت کشیدگی، فائرنگ کا تبادلہ، سرحدی گزر گاہ دوسرے روز بھی بند

    طورخم بارڈر پر سخت کشیدگی، فائرنگ کا تبادلہ، سرحدی گزر گاہ دوسرے روز بھی بند

    Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم بارڈر پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک سرحدی محافظ زخمی ہو گیا۔

  • اسرائیل میں خانہ جنگی ہوسکتی ہے، صیہونی عہدیدار

    اسرائیل میں خانہ جنگی ہوسکتی ہے، صیہونی عہدیدار

    Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۶

    صیہونی حکومت کے ایک اعلی سیکورٹی عہدیدار نے، اسرائیل میں خانہ جنگی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

  • چین کے ساتھ رابطے برقرار رہنے کے خواہاں ہیں: امریکی وزیر جنگ

    چین کے ساتھ رابطے برقرار رہنے کے خواہاں ہیں: امریکی وزیر جنگ

    Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴

    امریکی وزیر جنگ نے چین کے ساتھ مواصلاتی راستے بحال کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

  • چین نے امریکی اقدام کو عالمی منشور کے منافی قرار دے دیا

    چین نے امریکی اقدام کو عالمی منشور کے منافی قرار دے دیا

    Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۹

    امریکی لڑاکا طیارے نے ایک چینی غبارے کو مار گرایا ہے جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • برطانوی شہروں میں مظلوموں کے حق میں آوازیں بلند، ’’انتفاضہ زندہ باد‘‘ کے نعروں کی گونج
    برطانوی شہروں میں مظلوموں کے حق میں آوازیں بلند، ’’انتفاضہ زندہ باد‘‘ کے نعروں کی گونج
    ۹ minutes ago
  • ایرانی قوم نے باہمی اتحاد سے دشمن کو عزائم کو خاک میں ملا دیا، صدر پزشکیان
  • القدس بریگیڈز: ہم اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت کی قدر کرتے ہیں/ قبضے کے خاتمے تک مزاحمت جاری رہے گی
  • ہندوستان: زمین کھسکنے کا بھیانک حادثہ، پہاڑ کا ایک حصہ بس پر گرا،  18 افراد ہلاک
  • ہندوستانی اداکارہ دیپکاپدوکون کا عربی لباس اور رنویر سنگھ کی داڑھی، ماجرا کیا ہے؟
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS