-
پیرس: 800 سالہ قدیم چرچ آتشزدگی سے تباہ
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۳آگ بجھانے میں 400 فائر فائٹرز نے حصہ لیا ۔
-
بچوں سے زیادتی، پوپ فرانسس کے مشیرکو6 سال کی سزا
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۱بچوں سےزیادتی میں ملوث ویٹی کن کےسابق وزیرخزانہ اور پوپ فرانسس کے مشیرآسٹریلوی کارڈینل جارج پیل کو6 برس قید کی سزا سنادی گئی۔
-
پادریوں کی جنسی زیادتیوں کا نشانہ بننے والی خواتین
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۲پادریوں کی جنسی ہراسگی اور جنسی زیادتیوں کا نشانہ بننے والی خواتین سامنے آگئیں۔
-
گرجا گھروں میں بچوں کے جنسی استحصال کی مذمت
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۳کیتھولک چرچ سے وابستہ افراد کی بچوں سے جنسی زیادتی کے متاثرین کو انصاف دلانے کے لیے ویٹی کن سٹی میں چار روزہ اجلاس ہوا۔
-
بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والے پادریوں کے خلاف کارروائی ہوگی: پوپ
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۲پوپ نے کہا ہے کہ بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والوں کے خلاف منظم کارروائی کا وقت آگیا۔
-
راہبائیں پادریوں کی جنسی زیادتیوں کے نشانے پر: پوپ
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۳پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ راہباوں کو پادریوں کی جانب سے جنسی زیادتیوں کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔
-
پوپ فرانسس اورکارلو میریا کے مابین شدید اختلافات
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۹سینیئرآرک بشپ کارلو میریا نے پوپ سے بغاوت کر تے ہوئے ان پر چرچ میں ہونے والی بداعمالیوں کو چھپانے کا الزام عائد کیاہے۔
-
داغستان میں چرچ کے باہر فائرنگ 5 افراد ہلاک 5 زخمی
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۹داغستان میں چرچ کے باہر فائرنگ کے بعد پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک ہوگیا۔
-
ہندوستان: مذہبی مقامات پر لاؤڈ اسپیکرز پر پابندی
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۲ہندوستان میں آج سے بغیر اجازت کے مذہبی مقامات پر لاؤڈ اسپیکرز کے استعمال کی اجازت نہیں ہو گی۔
-
ہندوستان، مذہبی مقامات سے لاوڈ اسپیکروں کو ہٹانے کا حکم
Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۲ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں مذہبی مقامات پر لاوڈ اسپیکر پرپابندی لگانے کی تیاری کی جا رہی ہے ۔