مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں چرچ اور شاپنگ سینٹر پر دہشت گردوں کے حملے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے شہرکوئٹہ کے ایک چرچ پر ہوئے دہشتگردی کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش گروہ خطے اور دنیا میں بدامنی اور عدم استحکام کا خواہاں ہے
بلوچستان نرسز ایسوسی ایشن نے زرغون روڑ کوئٹہ میں ہونے والے چرچ حملے کے واقعہ خلاف 3 روزہ سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔
زرغون روڈ پر واقع چرچ پر خودکش حملے میں 8 افراد جاں بحق اور 31 زخمی ہوگئے۔
کوئٹہ کے علاقے زرعون روڈ پرواقع چرچ کے قریب دھماکے میں 2 شخص ہلاک اور20 زخمی ہو گئے ۔
امریکی ریاست ٹیکساس کےایک چرچ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 27 افراد ہلاک جبکہ 30 زخمی ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دہشتگردی علاقے اور دنیا کے لئے وبال جاں اور پوری دنیا کے لئے باعث رنج و تکلیف ہے۔
افریقی مسلمان ملک نائجیریا کے ایک چرچ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 12 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔
مشرقی موصل کے دسیوں کلیساؤں میں دو ہزار چودہ کے بعد پہلی بار گھنٹے بجائے گئے۔