-
وزیر صحت آئندہ ہفتے خود ٹیکہ لگوا کر ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے کا آغاز کریں گے
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۷ایران کے وزیر صحت نے اعلان کیا ہے کہ پورے ملک میں آئندہ ہفتے سے قومی سطح پر تیار شدہ کورونا ویکسین کی ٹیکہ کاری کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔
-
وادی کشمیر میں کورونا متاثرین کی امداد
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا بھی معبود بن گیا!۔ ویڈیو
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱ہندوستان؛ ہرکس و ناکس کے سامنے سر جھکانے اور انکی پرستش کرنے کے عادی ہو جانے والوں نے اب کورونا کو بھی اپنا معبود بنا ڈالا اور اسکے سامنے بھی سر جھکا کے اسکی پرستش شروع کر دی تاکہ شاید اسکے قہر سے محفوظ رہ سکیں۔ مگر اب تک موصولہ رپورٹس یہ بتاتی ہیں کہ کورونائی دیو کا دل نرم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
-
پابندیوں کے باوجود ایرانی ماہرین نے دنیا کی سب سے کارآمد اور موثر ترین ویکسین بنانے میں کامیابی حاصل کی
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹ایران ماہرین کی تیار کردہ کورنا ویکسین ، کووایران برکت پیداواری مرحلے میں داخل ہوگئی ہے اور اب تک دس لاکھ خوراکیں تیار کی جاچکی ہیں۔
-
ہندوستان کے لئے ایران کی طبی امداد
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
کرونا کے پهیلاؤ کی بابت ڈبلوایچ او کا انتباه
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں سنیچر کو بھی کورونا کے یومیہ متاثرین کی تعداد میں کمی
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵ہندوستان میں سنیچر کو دوسرے دن بھی کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد دو لاکھ سے کم ریکارڈ کی گئی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کے یومیہ متاثرین اور اموات میں اتار چڑھاؤ
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۴پاکستان میں بھی کورونا کے یومیہ متاثرین اور اموات میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی امدادی کھیپ نئی دہلی پہنچ گئی
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے ہندوستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے امدادی سامانوں کی ایک اور کھیپ نئی دہلی پہنچ گئی۔
-
کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے دنیا کی ستر فیصد آبادی کا ویکسینیشن ضروری ہے: ڈبلیو ایچ او
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۱عالمی ادارہ صحت کے یورپی زون کے سربراہ نے کہا ہے کہ کورونا اسی وقت ختم ہوسکتا ہے جب کم سے کم دنیا کے ستر فیصد لوگوں کو کورونا ویکسین لگادی جائے۔