ہندوستان میں کورونا بھی معبود بن گیا!۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i387065-ہندوستان_میں_کورونا_بھی_معبود_بن_گیا!_ویڈیو
ہندوستان؛ ہرکس و ناکس کے سامنے سر جھکانے اور انکی پرستش کرنے کے عادی ہو جانے والوں نے اب کورونا کو بھی اپنا معبود بنا ڈالا اور اسکے سامنے بھی سر جھکا کے اسکی پرستش شروع کر دی تاکہ شاید اسکے قہر سے محفوظ رہ سکیں۔ مگر اب تک موصولہ رپورٹس یہ بتاتی ہیں کہ کورونائی دیو کا دل نرم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱ Asia/Tehran

ہندوستان؛ ہرکس و ناکس کے سامنے سر جھکانے اور انکی پرستش کرنے کے عادی ہو جانے والوں نے اب کورونا کو بھی اپنا معبود بنا ڈالا اور اسکے سامنے بھی سر جھکا کے اسکی پرستش شروع کر دی تاکہ شاید اسکے قہر سے محفوظ رہ سکیں۔ مگر اب تک موصولہ رپورٹس یہ بتاتی ہیں کہ کورونائی دیو کا دل نرم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں 

ہمیں انسٹاگرام پر فالو کریں 

ہمیں ٹویٹر پر فالو کريں