-
دنیا میں کورونا کا پهیلاؤ
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
سرمایہ دار ممالک کورونا ویکسین افریقہ نہیں پہنچنے دے رہے: عالمی ادارہ صحت
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۳عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے کورونا ویکسین کی غیر منصفانہ تقسیم پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک دنیا بھر میں تقسیم ہونے والے ویکسین کی کل دو فیصد مقدار افریقا تک پہنچ سکی ہے۔
-
فلسطین کے لئے بھیجے گئے ۵۰ ہزار کورونا ویکسین صیہونی حکومت نے ضایع کر دئے
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۱صیہونی حکومت کے غیر انسانی رویے کی وجہہ سے غزہ کے پچاس ہزار لوگ کورونا کا ٹیکہ لگوانے سے محروم ہو گئے۔
-
فخرا ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کے تیسرے مرحلے کا آغاز
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۸فخرا ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کے تیسرے مرحلے کے آغاز اور ہنگامی استعمال کی اجازت صادر کیے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے وزیر دفاع جنرل محمد رضا قرائی آشتیانی کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے مقابلے کے لیے تحقیقاتی کام دو سال پہلے خود شہید فخری زاده اور ان کے ساتھیوں نے شروع کردیا تھا اور آج ہم ان کے نام پر بننے والی ویکسین کی پیداوار اور ہنگامی استعمال کے مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی ویکسین فخرا کے کلینیکل ٹرائل کا آخری مرحلہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
شہید سائنسداں ڈاکٹر فخری زادہ کی محنت رنگ لائی، فخرا ویکسین کا ٹرائل تیسرے مرحلے میں داخل
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۳ایران کے وزیر دفاع نے وزارت دفاع نے کہا ہے ماہرین کی تیار کردہ کورونا ویکسین فخرا کی پیداوار عنقریب پچاس لاکھ ڈوز ماہانہ تک پہنچ جائے گی۔جبکہ ایران کے وزیر صحت نے فخرا ویکسین کو اعلی میعار کی موثر کورونا ویکسین قرار دیا ہے
-
کورونا سے بچوں کی تعلیم متاثر
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
دنیا میں کورونا کا پهیلاؤ
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی میں چاندی چوک بازار
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں کورونا کی صورتحال
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۷سحر نیوز رپورٹ