فخرا ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کے تیسرے  مرحلے کا آغاز 
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i392966-فخرا_ویکسین_کے_کلینیکل_ٹرائل_کے_تیسرے_مرحلے_کا_آغاز
فخرا ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کے تیسرے مرحلے کے آغاز اور ہنگامی استعمال کی اجازت صادر کیے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے وزیر دفاع جنرل محمد رضا قرائی آشتیانی کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے مقابلے کے لیے تحقیقاتی کام دو سال پہلے خود شہید فخری زاده اور ان کے ساتھیوں نے شروع کردیا تھا اور آج ہم ان کے نام پر بننے والی ویکسین کی پیداوار اور ہنگامی استعمال کے مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۸ Asia/Tehran
  • فخرا ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کے تیسرے  مرحلے کا آغاز 