-
کورونا ویکسین سے ذہنی صحت بہتر ہونے کا دعوا
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۳امریکہ میں ہوئی ایک تحقیق میں یہ دعوا کیا گیا ہے کہ ویکسینیشن سے نہ صرف کورونا وائرس سے تحفظ حاصل ہوتا ہے بلکہ اس سے ذہنی صحت میں بھی بہتری آتی ہے۔
-
افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل سے متعلق ایران کی کوشش جاری ہے، وزیرخارجہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل سے متعلق ایران کی کوشش جاری ہے۔
-
بچوں کی ٹیکہ کاری کے عمل میں کیوبا پہلے نمبر پر
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۳کیوبا میں 2 سے 11 سال کے بچوں کو ٹیکہ لگانے کا پروگرام شروع ہوا ہے۔ جس کے بعد کم عمر بچوں کو ٹیکہ لگانے کے اعتبار سے وہ دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی تیسری لہر کا اندیشہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: کورونا ایکٹیوکیسز میں مسلسل اضافہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۷ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 42 ہزار سے زائد نئے کیسزسامنےآئے ہیں اور اس دوران ایکٹوکیسز کی شرح بڑھ کر 1.23 فیصد ہوگئی ہے۔
-
کورونا ویکسین کی سب سے بڑی کھیپ، ایران پہنچ گئی
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا ویکسین کی اب تک کی سب سے بڑی کھیپ پہنچ گئی۔
-
لندن، طبی مرکز پر مظاہرین کا حملہ+ ویڈیو
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲برطانیہ میں مظاہرین نے ایک طبی مرکز پر جمعے کے روز حملہ کر دیا۔
-
دنیا میں کورونا کے پهیلاؤ میں شدت
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا کے مزید 45 ہزار سے زائد نئے کیسز
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۲گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں کورونا سے شفایاب ہونے والے لوگوں کی تعداد کم ہونے سے صحت یابی کی شرح 97.45 فیصد رہ گئی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا نے تباہی مچادی مزید 101 افراد جاں بحق
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۰کورونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیراختیار کرنے سے اس وبا کے خلاف جنگ جیتا جا سکتا ہے۔