SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا ویکسین

  • کورونا آخری وبائی بیماری نہیں: ڈبلیو ایچ او

    کورونا آخری وبائی بیماری نہیں: ڈبلیو ایچ او

    Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱

    عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ دنیا کو کورونا کی طرح دوسری وبائی امراض کیلئے بھی تیار رہنا چاہئیے۔

  • کورونا کی روک تھام  کی انقلابی دوا کی تیاری میں اہم پیشرفت

    کورونا کی روک تھام کی انقلابی دوا کی تیاری میں اہم پیشرفت

    Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۴

    برطانیہ میں کوویڈ-19 کا شکار ہونے سے پہلے اس کی روک تھام کرنے والی انقلابی دوا کی تیاری میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

  • کورونا ویکسین کی فراہمی میں امریکہ رکاوٹ ہے: صدر روحانی

    کورونا ویکسین کی فراہمی میں امریکہ رکاوٹ ہے: صدر روحانی

    Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کےلئے ہر لمحے کوشش کر رہے ہیں ۔

  • ہندوستان میں کورونا کے فعال کیسز میں کمی

    ہندوستان میں کورونا کے فعال کیسز میں کمی

    Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۲

    ہندوستان میں کورونا کے نئے کیسز کم ہونے اور بڑھنے کے درمیان صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل بہتری کی وجہ سے فعال کیسز کی تعداد میں مسلسل کمی آرہی ہے ۔

  • برطانیہ، کورونا کا قہر، غدائی اشیاء کی قلت+ ویڈیو

    برطانیہ، کورونا کا قہر، غدائی اشیاء کی قلت+ ویڈیو

    Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲

    دنیا کے ممالک کی جانب سے برطانیہ کے لئے اپنی سرحدیں بند کر دینے سے اس ملک میں پھل اور سبزیوں کی کمی ہوگئی ہے۔

  • حکومت کورونا ویکسین کے حصول کو یقینی بنا رہی ہے: صدر ایران

    حکومت کورونا ویکسین کے حصول کو یقینی بنا رہی ہے: صدر ایران

    Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۱

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں اور رکاوٹوں کے باوجود حکومت کورونا ویکسین کی فراہمی کو یقینی بنا رہی ہے اور قومی سطح پر ویکسین لگانے کا کام جلد شروع کر دیا جائے گا۔

  • کورونا کے آگے برطانیہ پست، سابق وزیر اعظم نے پیش کی نئی تجویز

    کورونا کے آگے برطانیہ پست، سابق وزیر اعظم نے پیش کی نئی تجویز

    Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۷

    برطانوی کورونا کے نام سے پہچانے جانے والے اس وائرس کی نئی قسم کا مقابلہ کرنے کے لئے انجام پانے والے اقدامات اب تک لاحاصل بتائے گئے ہیں۔

  • کورونا ویکسین تک ایران کی رسائی کا مطالبہ

    کورونا ویکسین تک ایران کی رسائی کا مطالبہ

    Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۰

    انسانی حقوق کی حامی تنظیموں کی ایک یونین نے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کورونا ویکسین تک ایران کی رسائی کو یقینی بنائے۔

  • ظاہرا جوبائیڈن کو اب کورونا کا خوف نہیں رہا!

    ظاہرا جوبائیڈن کو اب کورونا کا خوف نہیں رہا!

    Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۳

    ویڈیو میں امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کو کورونا ویکسین لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ بائیڈن نے لوگوں کو ویکیسن کے محفوظ ہونے کے حوالے سے مطمئن کرنے کے لئے گزشتہ روز کیمروں کے سامنے یہ ویکسین لیا تاکہ امریکی عوام میں ویکسین کی سکیورٹی کے حوالے سے پائے جانے والے خدشات کا ازالہ کر سکیں۔ انہوں نے اپنی اہلیہ کو ویکسین لگنے کے چند گھنٹوں کے بعد اپنے گھر کے قریب ایک اسپتال میں جاکر کورونا ویکسین لگوایا۔ بہت سے امریکی شہری کورونا ویکسین کے حوالے سے ابھی مطمئن نہیں ہو پائے ہیں۔

  • کورونا ویکسین لگنے کے بعد نرس بیہوش+ ویڈیو

    کورونا ویکسین لگنے کے بعد نرس بیہوش+ ویڈیو

    Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۴

    کورونا ویکسین لگنے کے بعد نرس بیہوش+ ویڈیو

Show More

خاص خبریں

  • صہیونی میڈیا کا ایران میں ہزاروں افراد کی خفیہ پھانسیوں کا دعویٰ بے بنیاد ہے: محکمہ انصاف
    صہیونی میڈیا کا ایران میں ہزاروں افراد کی خفیہ پھانسیوں کا دعویٰ بے بنیاد ہے: محکمہ انصاف
    ۴۶ minutes ago
  • ممبئی میں ہندوستان کی پہلی "میوزیکل سڑک"، گزرنے والے موسیقی سے لطف اندوز ہوں گے
  • وزیر دفاع پاکستان: ہم ایران کی خودمختاری اور آزادی کی کھل کر حمایت کرتے ہیں
  • بنگلہ دیش میں عوام کی بڑی تعداد ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشن پہنچ گئی
  • امریکی دباؤ ایرانی قوم کے حوصلے توڑنے میں ناکام، مغربی میڈیا کا اعتراف
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS