-
امریکہ اور کولمبیا، وینزوئلا کے صدر کو اغوا کرنا چاہتے تھے
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۰وینزوئلا کی حکومت نے کولمبیا سے تعلق رکھنے والی چند فوجی کشتیوں کو بھاری ہتھیاروں کے ساتھ ملکی سمندر سے پکڑنے کا اعلان کیا ہے۔
-
کولمبیا میں پر تشدد احتجاجی مظاہرے
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۶کولمبیا میں ملک گیر احتجاجی مظاہرے اور جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
کولمبیا: طیارے کو حادثہ7 افراد ہلاک
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱کولمبیا کے جنوب مشرق پوپایان شہر میں اتوار کو ایک چھوٹا طیارہ حادثے کاشکار ہو گیا جس سے کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے اور دو دیگر زخمی ہو گئے ۔
-
سری لنکا: دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد ڈیڑھ سو سے تجاوز کرگئی
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۸سری لنکا میں مختلف مقامات پر بم کے دھماکوں میں ڈیڑھ سو افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔
-
کولمبیا میں کار بم دھماکہ، 90 ہلاک و زخمی
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۰کولمبیا میں کار بم دھماکے میں 21 افراد ہلاک اور69 زخمی ہو گئے۔
-
کولمبیا: مٹی کے تودے گرنے سے 250 سے زائد افراد ہلاک
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹جنوبی امریکہ کے ملک کولمبیا کے موكوا شہر میں مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم 254 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
کولمبیا میں پچیس ہزار سے زائد افراد زیکا وائرس میں مبتلا: کولمبیا کے صدرجوآن مینوئل سنٹوس
Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۴کولمبیا کے صدر جوآن مینوئل سنٹوس نے کہا ہے کہ ملک میں پچیس ہزار سے زائد افراد زیکا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔