-
امریکا کا اعتراف، ہیٹی کے صدر کے قاتلوں کو دی تھی ٹریننگ
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۱امریکی وزارت دفع کے سینئر ترجمان نے اعتراف کیا ہے کہ ہیٹی کے صدر کے کم از کم سات قاتلوں کو اس نے کولمبیا میں فوجی ٹریننگ دی تھی۔
-
کولمبیا کے صدر اور اعلی حکام پر حملے کا ویڈیو جاری ہو گیا+ ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۶کولمبیا کے صدر اور وزیر دفاع سمیت متعدد اعلی حکام کو لے جا رہے ہیلی کاپٹر پر نامعلوم حملہ آوروں نے فائر کر دیا جن میں سے کچھ گولیاں ہیلی کاپٹر سے بھی ٹکرائیں۔
-
کولمبیا میں پولیس اختیارات کے خلاف عوام سيخ پا
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴کولمبیا میں پولیس اختیارات کے خلاف احتجاجی تحریک زور پکڑتی جارہی ہے۔
-
کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 11 فوجی ہلاک
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۳کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 11 فوجی اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ اور کولمبیا، وینزوئلا کے صدر کو اغوا کرنا چاہتے تھے
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰وینزوئلا کی حکومت نے کولمبیا سے تعلق رکھنے والی چند فوجی کشتیوں کو بھاری ہتھیاروں کے ساتھ ملکی سمندر سے پکڑنے کا اعلان کیا ہے۔
-
کولمبیا میں پر تشدد احتجاجی مظاہرے
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۶کولمبیا میں ملک گیر احتجاجی مظاہرے اور جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
کولمبیا: طیارے کو حادثہ7 افراد ہلاک
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱کولمبیا کے جنوب مشرق پوپایان شہر میں اتوار کو ایک چھوٹا طیارہ حادثے کاشکار ہو گیا جس سے کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے اور دو دیگر زخمی ہو گئے ۔
-
سری لنکا: دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد ڈیڑھ سو سے تجاوز کرگئی
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۸سری لنکا میں مختلف مقامات پر بم کے دھماکوں میں ڈیڑھ سو افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔
-
کولمبیا میں کار بم دھماکہ، 90 ہلاک و زخمی
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۰کولمبیا میں کار بم دھماکے میں 21 افراد ہلاک اور69 زخمی ہو گئے۔
-
کولمبیا: مٹی کے تودے گرنے سے 250 سے زائد افراد ہلاک
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۹جنوبی امریکہ کے ملک کولمبیا کے موكوا شہر میں مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم 254 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔