-
ایران کی والیبال ٹیم نے اولمپیک مقابلوں کیلئے کوالیفائی کر لیا
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی والیبال ٹیم نے چین میں منعقدہ اولمپک کوالیفائنگ مقابلوں میں چینی حریف کیخلاف کھیلے گئے میچ میں کامیابی کیساتھ ٹوکیو میں منعقدہ 2022 اولمپک مقابلوں کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
-
ایران جونیئرایشیائی باسکٹ بال مقابلوں کا میزبان
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران میں نئے عیسوی سال 2020 کے دوران کھیلوں کے کئی عالمی اور ایشیائی مقابلے منعقد ہوں گے۔
-
ایران عالمی روایتی کشتی کا میزبان
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳ایران عالمی روایتی کشتی ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا۔
-
ترکی میں اسکیٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کے 8 تمغے
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۱ایرانی کھلاڑی ان مقابلوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
-
عالمی مقابلوں میں ایرانی ویٹ لفٹر کی پہلی پوزیشن
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۴ایرانی ویٹ لفٹر مہدی قنبری نے روس میں منعقدہ 2019عالمی ویٹلفٹنگ مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
-
ایران میں انڈر 14 ایشیائی ٹینس مقابلے
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱ایران، انڈر 14 ایشیائی ٹینس مقابلوں کی میزبانی کرے گا۔
-
فری اسٹائل کشتی میں ایرانی پہلوان کی تیسری پوزیشن
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۱بین الاقوامی فری اسٹائل مقابلے 7 دسمبر کو روسی شہر ولادیقفقاز میں منعقد ہوئے۔
-
ایرانی فٹسال ٹیم ایشیائی چمپین
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۱فٹسال ورلڈ رینکنگ ویب سائٹ نے دنیا کی قومی فٹ سال ٹیموں کی تازہ ترین رینکنگ کا اعلان کردیا ہے
-
عالمی تائیکوانڈو کا ایوارڈ ایرانی کھلاڑی کے نام
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴ایران کے تائیکوانڈو کھلاڑی نے عالمی ایوارڈ حاصل کرلیا۔
-
ایران عالمی کبڈی مقابلوں کا چمپیئن
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کی کبڈی ٹیم نے جنوبی جزیرے کیش میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی۔