قزاقستان میں ہونے والے گریکو رومن کشتی کے مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلوانوں نے اٹلی کے شہر ساساری میں منعقدہ عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7 مختلف تمغے جیت لیے۔
ایرانی کھلاڑی عالمی تائیکوانڈو چیمپئن شپ مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گیا۔
برطانیہ میں جاری عالمی تائیکوانڈو مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے عمدہ کار کردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
معذور ایرانی کھلاڑی نے عالمی جوڈو مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی گریکو رومن کشتی ٹیم نے چین میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 4 طلائی اور 3 کانسی کے تمغوں کےساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
چین میں ایشین فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلوانوں کی فتح پر رہبرانقلاب اسلامی اور صدر مملکت نے مبارکباد دی۔
ایشیائی فری اسٹائل کشتی کے مقابلے 23 سے 28 اپریل تک چین میں منعقد ہو رہے ہیں۔
صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر بیت صفافا میں ایک اسپورٹس کمپلکس پر حملہ کرکے فلسطینیوں کی مقامی فٹبال ٹیموں کے درمیان ٹورنامنٹ کو روک دیا۔
اسکواش فیڈریشن نے ایرانی اسکواش ٹیم کوایشیا کی بہترین ٹیم قرار دیا ہے۔