-
ایران عالمی والی بال لیگ کا میزبان
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ہر شعبے میں خاطر خواہ ترقی و پیشرفت کی ہے۔
-
بیلجیئم ہاکی کا عالمی چیمپئن
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۱بیلجیئم نے فائنل میں ہالینڈ کو پنالٹی شوٹ آﺅٹ پر 2 کے مقابلے 3 گول سے شکست دے کر پہلی بار ہاکی کا عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔
-
ایران ورلڈ کشتی کے مقابلوں کا میزبان
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۳ایران میں آج سے کشتی کے عالمی مقابلے شروع ہوں گے۔
-
پاک و ہند ایشین ہاکی چیمپئن
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۵ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ بارش کے باعث نہ ہوسکا جس پر دونوں ٹیموں کو مشترکہ چیمپئن قرار دے دیا گیا۔
-
ایشیائی کشتیرانی مقابلوں میں ایران کے 5 تمغے
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۱ایران نے ایشیائی کشتیرانی مقابلوں میں 5 تمغے جیت لیےہیں۔
-
اییشین پیرا گیمز میں ایرانی کھلاڑیوں کی کامیابیوں کا سلسلہ برقرار
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۰انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں جاری ایشین پیرا گیمز کے چھٹے روز ایرانی کھلاڑیوں نے دن کا آغاز دو طلائی تمغوں کے ساتھ کیا۔
-
پیرا ایشین مقابلوں میں ایران کیلئے سونے کا ایک اورتمغہ
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۵انڈونیشیا میں جاری 2018 پیرا ایشین گیمز کے ویٹ تھرو کے مقابلوں میں معذور ایرانی خاتون آرزو رحیمی نے 4.27 میٹر کے فاصلے تک وزن پھینک کر طلائی تمغہ اپنے نام کرلیا۔
-
پیرا ایشیائی مقابلوں میں ایران کے تمغے
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۸ایران نے جکارتہ کے پیرا ایشیائی مقابلوں میں 4 تمغے جیت لیے ہیں۔
-
ایران کی ساحلی فٹ بال ٹیم کی عالمی سطح پر تیسری پوزیشن
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۳عالمی رینکنگ میں ایرانی ساحلی فٹ بال ٹیم کی تیسری پوزیشن برقرارہے۔
-
مزاحمت کی علامت عہد تمیمی کیلئے ریال میڈرڈ کا تحفہ
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۶اسرائیل مخالف مزاحمت کی علامت فلسطینی لڑکی عہد تمیمی کو ریال میڈریڈ کی شرٹ دینے کی تصویر سامنے آئی تھی جس کے بعد اسرائیلی حکام نے تنقید شروع کردی۔