ایران کے 3 کھلاڑیوں محمدعلی گرایی، حسین نوری و بہنام مہدی زاده نے قرقیزستان میں منعقدہ ایشیائی فری اسٹائل کشتی مقابلوں کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
ایرانی پہلوان نے بین الاقوامی فری اسٹائل کشتی کپ مقابلوں میں امریکا کو ہرا کر عالمی چیمپین کا ایوارڈ حاصل کر لیا۔
ایران نے ایشیائی خواتین ہینڈبال مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔
ایرانی خواتین کی ہینڈ بال ٹیم مغربی ایشیائی مقابلوں میں پہلی پوزیشن پر آگئی ہے۔
رئیل میڈرڈ کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے بھی روہنگیا مسلمانوں کے لیے آواز اٹھا دی۔
رضا علیپور ایک ایرانی چیمپئین ہیں جو سب سے تیز روک کلائمبنگ کرکے ایک عالمی ریکارڈ قائم کرچکے ہیں- اس ویڈیو میں ان کے کچھ کرتب دیکھئے -
اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلوانوں نے بین الاقوامی تختی کپ فری اسٹائل کشتی کے مقابلوں میں چار طلائی تمغوں کے ساتھ ان مقابلوں میں پہلی ۔پوزیشن حاصل کی
ایران میں کشتی کے عالمی مقابلے جاری ہیں جن میں دنیا کے پہلوان حصہ لے رہے ہیں۔
ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے میں 124 رنز سے شکست دیتے ہوئے سیریز میں 0-3 کی برتری حاصل کرلی۔
ایران میں فری اسٹائل تختی کپ مقابلوں میں 25 ملکی اور غیرملکی ٹیموں کی شرکت متوقع ہے۔