-
امریکہ میں فائرنگ سے 11ہلاک و زخمی
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳امریکہ میں ہونے والی فائرنگ سے مزید 11 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ، گیارہ ہلاک، بیس زخمی
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۳امریکہ میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم گیارہ افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ، 102 ہلاک و زخمی
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۹امریکہ میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران فائرنگ کے واقعات میں کم از کم بتیس افراد ہلاک اور ستر دیگر زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ: لوئیزیانا میں فائرنگ، 5 امریکیوں کی ہلاکت
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۱امریکی ریاست لوئیزیانا میں ایک شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، 11 ہلاک 42 زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۲امریکہ کے مختلف شہروں میں فائرنگ کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک اور دسیوں دیگر زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے اکتالیس واقعات میں 36 ہلاک و زخمی
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۲امریکہ کے مختلف شہروں میں فائرنگ کے نتیجے میں چھتیس افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
ترقی یافتہ مغرب کا بلیک فرائیڈے ۔ ویڈیو
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۸بلیک فرائیڈے نامی ایک دن جو امریکی و یورپی ثقافت و تمدن کی حقیقت کو بخوبی آشکار کرتا ہے!جہاں سستا مال خریدنے کے لئے لوگ ایک دوسرے پر جھپٹتے ہیں اور اگر ضرورت سمجھتے ہیں تو دھکا مکی اور مار پیٹ سے بھی گریز نہیں کرتے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ بلیک فرائیڈے کے موقع پر دنیا بھر میں دسیوں افراد نے سستے مال کے چکر میں آکر اپنی قیمتی جان گنوا دی!
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، 48 ہلاک و زخمی
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۸امریکہ کے مختلف علاقوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے رونما ہونے والے مختلف واقعات میں کم از کم اڑتالیس افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
امریکا میں قیدیوں کے ساتھ برا سلوک
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۸انسانی حقوق کا دم بھرنے والے امریکا کی اس ویڈیو نے پول کھول دی۔
-
امریکہ: کیلی فورنیا میں فائرنگ کا واقعہ، 13 ہلاک متعدد زخمی
Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۲امریکی ریاست کیلی فورنیا کے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بدھ کی رات رونما ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں تیرہ افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوئے ہیں۔