-
امریکی اسلحہ ساز کمپنیوں کی جانب سے یوکرین کو اسلحے کی فراہمی
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳امریکی دفاعی صنعتوں کی کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ یہ کمپنی یوکرین کی ہنگامی صورت حال کی بنا پر ٹینک شکن میزائل کی پیداوار بڑھا رہی ہے۔
-
امریکہ یوکرین کو جراثیمی ہتھیاروں کی تجربہ بنا رہا ہے، روس
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲روس کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ دستیاب شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ یوکرین کو بائیولوجیکل یا جراثیمی ہتھیاروں کے تجربات کے لیے استعمال کر رہا ہے۔
-
روس کا یوکرین کے لیے غیر ملکی اسلحہ سپلائی کے مراکز تباہ کرنے کا دعوی
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶روس کی وزرات دفاع نے دونباس کے علاقے میں یوکرین کے لیے غیر ملکی اسلحہ سپلائی کے چھے مراکز کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
امریکہ عام تباہی پھیلانے والے ہتھیار خلا میں بھیج رہا ہے، روس
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۴روس نے کہا ہے کہ امریکہ ممکنہ طور پر خلا میں عام تباہی پھیلانے والے ہتھیار منتقل کر رہا ہے۔
-
جدید ترین امریکی ہتھیار عین الاسد چھاؤنی پہنچ گئے
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴میڈیا ذرائع نے خبر دی ہے کہ امریکہ نے مغربی عراق میں واقع عین الاسد چھاؤنی میں اپنے جدید ترین جنگی ساز و سامان پہنچا دیئے ہیں
-
مشرقی یوکرین میں جنگ شدت اختیار کر گئی
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹یوکرین کی جنگ باونویں روز میں داخل ہو گئی ہے اور ساحلی شہر ماریوپول میں شدید لڑائی کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
ماریوپول میں یوکرینی فوجیوں نے ہتھیار ڈال دیے: روس کا دعوی
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۵روس نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے شہر ماریوپول میں ایک سو تیس سے زیادہ یوکرینی فوجیوں نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں جبکہ روس نے یوکرین کے متعدد فوجی ٹھکانوں پر حملہ کرکے کئی ڈیفنس سسٹم تباہ کردیئے۔
-
یوکرینی فوج کی تقویت کے لئے فوجی امداد کا سلسلہ جاری ہے، امریکہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۰امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یوکرین کو فوجی امداد کی کھیپ مسلسل بھیجی جا رہی ہے تاکہ روس کا مقابلہ کرنے کے لئے یوکرین کی فوجی طاقت و توانائی کو مضبوط و مستحکم بنایا جا سکے۔
-
یوکرین میں بایولوجیکل ہتھیاروں کی موجودگی کا معاملہ، اقوام متحدہ بے خبر
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین میں بایولوجیکل اسلحوں کے پیداواری منصوبے سے بالکل بے خبر ہے۔
-
روس اور یوکرین کے مذاکرات میں عدم پیشرفت
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۸روس کے وزیر خارجہ نے انتالیا میں اپنے ہم منصب سے ملاقات کے بعد خبردار کیا ہے کہ کیف کو ہتھیار بھیجنا خطرناک ہے۔