-
امریکہ میں موسم سرما کا بدترین طوفان جاری، 38 ہلاک کروڑوں متاثر
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۸امریکہ اور کینیڈا میں برفانی طوفان ’ بم سائیکلون‘ سے 38 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
یمن میں ایک اہم سعودی کمانڈر ہلاک
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۰یمن میں ایک اہم سعودی کمانڈر ہلاک ہو گیا ہے۔
-
بلوچستان: سرچ آپریشن کے دوران دھماکہ کیپٹن سمیت 5 اہلکار جاں بحق
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳بلوچستان کے علاقے کاہان میں کلیئرنس آپریشن کے دوران بارودی سرنگ کے دھماکے میں کیپٹن سمیت 5 فوجی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
-
فرانس میں کرسمس کی رات بھی پرتشدد مظاہرے
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰فرانس کے مختلف شہروں میں کرسمس کی رات بھی احتجاج، مظاہرے اور ہنگامے جاری رہے۔
-
امریکہ کو شدیدترین برفانی طوفان کا سامنا، لاکھوں بجلی سے محروم، دسیوں ہلاک
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴برفانی طوفان نے امریکہ کی متعدد ریاستوں میں ہنگامی کیفیت پیدا کردی ہے۔
-
ہندوستان، کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۸ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں کورونا کے زیرعلاج مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
روس کے حملے میں یوکرین کے 30 فوجی ہلاک 4 بکتر بند گاڑیاں اور 2 ٹینک تباہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴روس کی وزارت دفاع کے مطابق، یوکرین میں ہونے والی تازہ کارروائی میں یوکرینی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا گیا ہے۔
-
پیرس میں فائرنگ، متعدد افراد ہلاک و زخمی
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والی فائرنگ میں چھے افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
چین میں کورونا کی ایک بار پھر ابتر صورت حال
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶چین میں کورونا کیسز میں اضافے پر عالمی ادارہ صحت نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
روس کے خلاف بالواسطہ جنگ میں امریکہ کی شمولیت
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹روسی ایوان صدر کے ترجمان نے امریکہ پر روس کے خلاف بالواسطہ جنگ شروع کرنے کا الزام لگایا ہے۔