-
خیبرپختونخوا: ویلج کونسل چیئرمین اور سوشل ورکر فائرنگ سے جاں بحق
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۶پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں ویلج کونسل چیئرمین اور سوشل ورکر فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
ہیٹی میں ایندھن کے ٹرک کے دھماکے میں 24 افراد ہلاک
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹ہیٹی کے جزیرہ نما جنوبی علاقے میں سڑک پر ایندھن کے ٹرک کے دھماکے میں چوبیس افراد ہلاک اور چالیس افراد زخمی ہو گئے جن میں سے نصف بری طرح سے جھلس گئے۔
-
ہندوستان: میرٹھ میں تین منزلہ عمارت منہدم ہونے سے 10 افراد کی موت
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳ہندوستانی ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں لگاتار کئی دنوں سے ہو رہی بارش سے پچاس سال پرانی تین منزلہ عمارت اچانک منہدم ہوگئی جس میں ایک ہی کنبے کے تین بچوں سمیت دس افراد کی ملبے کے نیچے دبنے سے موت ہوگئی۔
-
کشمیر میں سیکورٹی فورسز اورعسکریت پسندوں کے مابین فائرنگ 2 فوجی اہلکار اور 6 عسکریت پسند جاں بحق
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسنددوں کے مابین ہونے والی فائرنگ سے 2 فوجی اہلکار اور 6 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
بلوچستان: پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ اور مسافر بس کو حادثہ، 7 افراد جاں بحق 25 زخمی
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۸پاکستان کے صوبے بلوچستان میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکے اور مسافر بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔
-
صیہونیت مخالف آپریشن، کئی صیہونی ہلاک و زخمی
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۳میڈیا ذرائع نے غرب اردن کے شہر رام اللہ کے قریب صیہونیت مخالف آپریشن اور اس کے نتیجے میں کئی صیہونیوں کے ہلاک و زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
مصری نوجوانوں کی صیہونیت مخالف کارروائی، کئی صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۹مقبوضہ فلسطین سے ملحق سرحدی علاقے میں دو مصری نوجوانوں کی صیہونیت مخالف کارروائی میں کئی صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہيں۔
-
کشمیر میں فوجی آپریشن 2 عسکریت پسند جاں بحق
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے نوشہرہ علاقے میں فوجی آپریشن میں دو عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
کینیا کے ایک اسکول میں آتشزدگی، دسیوں بچے جھلس گئے
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۰وسطی کینیا میں پرائمری بورڈنگ اسکول میں آگ لگنے سے سترہ طلبہ ہلاک اور تیرہ شدید زخمی ہو گئے۔
-
امریکا کے اسکول میں فائرنگ، متعدد ہلاک اور زخمی
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۵امریکی ریاست جارجیا کے اسکول میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔