-
کابل دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۰کابل میں ہونے والے دھماکے میں 20 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۱امریکہ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم سے کم چار افراد ہلاک ہوگئے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف سب سے بڑا مظاہرہ 7 لاکھ صیہونیوں کی شرکت
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴صیہونی حکومت کے وزیراعظم کے خلاف ہونے والے مظاہرے میں سات لاکھ سے زائد صیہونیوں نے شرکت کی جن میں صیہونی پارلیمنٹ کے بعض ارکان بھی شامل تھے۔
-
صیہونی وزیراعظم کے نزدیک اسرائیلی قیدیوں سے زیادہ فلاڈلفیا کی اہمیت ہے: حماس
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ صیہونی وزیراعظم کے نزدیک اسرائیلی قیدیوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
-
صیہونی قیدیوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار نیتن یاہوہے: قیدیوں کے اہلخانہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۵غزہ سے چھے صیہونی قیدیوں کی لاشیں برآمد کئے جانے کے بعد ان قیدیوں کے گھرانوں نے ان ہلاکتوں کا ذمہ دار نتن یاہو کو قرار دیا ہے۔
-
پاکستان میں دھماکے 5 افراد جاں بحق و زخمی
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲ابھی تک ان دھماکوں کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی ہے۔
-
اسرائیل کا شیرازہ بکھررہا ہے: صیہونی وزیر جنگ کا اعتراف
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۰ایک صیہونی عہدیدار نے غزہ میں چھے اسرائیلی قیدیوں کی ہلاکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک اور سخت دور کا آغاز کر دیا گیا اور سب سے اس بات کا خواہاں ہیں کہ وہ نیتن یاہو کابینہ کے خلاف احتجاج کے لئے سڑکوں پر نکل آئیں۔
-
بنگلہ دیش: احتجاجی مظاہروں کے دوران بڑے پیمانے پر ہلاکتیں
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۳بنگلہ دیش میں طلباء کی قیادت میں ہونے والی عوامی احتجاجی مظاہروں کے دوران ایک ہزار سے زيادہ افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا جبکہ چار سو سے زيادہ افراد اپنی بینائی کھو بیٹھے۔
-
کشمیر: سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں میں شدید فائرنگ
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں میں شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان: 25 دہشت گرد ہلاک، 4 سپاہی جاں بحق
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۴پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے تیراہ میں سات روز سے جاری آپریشن کے دوران 25 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔