-
پاکستان میں پانچ دہشت گرد ہلاک
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۵پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں آپریشن کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
ہندوستان میں ایک اور بڑا ٹرین حادثہ، 15 مسافر ہلاک
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۸ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں ایک بڑے ٹرین حادثے میں کم سے کم پندرہ مسافرہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ میں نہیں رک رہے ہیں فائرنگ کے واقعات، تازہ معاملے میں کئی ہلاک اور زخمی
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۹امریکی ریاست ٹیگزاس میں فائرنگ کے نتیجے میں سولہ افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہيں جبکہ ملک میں آتشیں ہتھیاروں سے تشدد کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
صیہونی فوج کی مغربی بٹالین کے کمانڈ ہیڈ کوارٹر اور آرٹلری بیس پر ڈرون حملہ، بیس کا ایک حصہ نذرآتش
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسرائیل کی فوجی گاڑی پر میزائلی حملہ، گاڑی تباہ 8 فوجی ہلاک
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵جنوبی غزہ پٹی میں صیہونی فوج کی ایک فوجی گاڑی میں دھماکے اور8 فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبریں مل رہی ہیں ۔
-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں 2 اسرائیلی جنگی قیدی ہلاک
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۸استقامتی فلسطینی محاذ کے آپریشن طوفان الاقصی میں تقریبا ڈھائی سو صیہونی گرفتار ہوئے ہیں ۔
-
کویت میں آتشزدگی کے بعد صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے وزیر اعظم مودی کی میٹنگ
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸وزیر اعظم مودی نے کویت سٹی میں آتشزدگی کے حادثے کے بعد صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک میٹنگ کی صدارت کی جس میں انہوں نے سوگوار خاندانوں سے اس ناخوشگوار واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا-
-
امریکی شہراٹلانٹا میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۸امریکا میں گن کلچر کے نتیجے میں اٹلانٹا سٹی میں مزید چار افراد کی جان چلی گئی ۔
-
کویت میں رہائشی عمارت میں لگی خوفناک آگ 80 سے زائد افراد ہلاک و زخمی
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵کویت میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے چالیس سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے حالات کشیدہ، ہائی الرٹ جاری
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جموں میں عسکریت پسندوں کے بڑھتے ہوئے حملوں کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔