-
رفح میں اسرائیلی بکتر بند گاڑی بم دھماکے سے تباہ، کئی صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳فلسطینی کی تحریک استقامت کے مختلف گروہوں نے غزہ کے اطراف میں صیہونی حکومت کے ناحل عوز فوجی مرکز کو مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا ۔
-
اسرائیل پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش، ریڈ لائن آگ کے شعلوں میں تبدیل
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۰لبنان کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں کو درجنوں میزائلوں سے نشانہ بنایا جس کے بعد آگ کے شعلے بلند ہوئے اور ہر طرف آگ ہی آگ کے شعلے دکھائی دے رہے ہیں۔
-
شام میں داعش کا سرغنہ ہلاک
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۳عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شام کے شہر رقہ میں عراقی فورسز کی سرحد پار کارروائی کے دوران داعش کا ایک سرغنہ ہلاک ہو گیا۔
-
افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر سمیت 10 افراد طیارہ حادثے میں ہلاک
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷افریقی ملک ملاوی کے صدر نے لاپتہ طیارے میں سوار نائب صدر 51 سالہ ساؤلوس چیلیما سمیت تمام 10 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔
-
پاکستانی فوج کی لکی مروت میں کارروائی،11 دہشت گرد ہلاک
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵سیکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کارروائی کے دوران گیارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
صیہونیوں کیلئے ایک مشکل اور بری صبح، رفح میں فلسطینی استقامت کے ہاتھوں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے وزير نے شہر رفح میں فلسطینی استقامت سے جنگ میں چار صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کو بدشگونی سے تعبیر کیا ہے۔
-
بہتر زندگی کا خواب دیکھنے والے تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 35 ہلاک
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۹یمن کے قریب ساحل کے پاس افریقی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، حادثے میں 38 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں یاتریوں کی بس پر حملہ، 10 افراد ہلاک
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع ریاسی میں واقع ایک گُپھا میں درشن (زیارت) کے لئے جانے والی یاتریوں کی بس پر فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستانی فوج کی گاڑی خوفناک دھماکے سے اڑ گئی، کیپٹن سمیت 7 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۲آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں موجود دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
-
اقوام متحدہ کے کارکن سب سے زیادہ کس ملک میں مارے گئے؟
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیوگوترش نے ایک پیغام میں غزہ جنگ میں بڑے پیمانے پر ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خوف و وحشت کا سلسلہ بند ہونا چاہئے۔